بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-July-2019

رانا افضل خان بھی نیب کے راڈر پر آگئے

286 Views 0 2 مہینے
رانا افضل خان بھی نیب کے راڈر پر آگئے
Posted at 9 مئی-2019

لاہور۔ مسلم لیگی قیادت شریف برادران کے سر سے ابھی مشکلات ٹلی نہیں ہیں۔ اب آہستہ آہستہ ان کے قریبی ساتھیوں پر نیب کا شکنجہ ٹائٹ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ خواجہ آصف، شاہد خاقان عباسی کے بعد کئی دیگر مسلم لیگی رہنماء بھی نیب کے راڈر پر آرہے ہیں۔ ان فہرست میں تازہ اضافہ سابق وزیر مملکت برائے خزانہ رانا فضل خان کا ہوا ہے۔

انہیں ساحل پرائیویٹ لمیٹڈ کی انکوائری کے سلسلہ میں طلب کیا گیا ہے

وہ فیصل آباد سے مسلم لیگ کے ایم این اے منتخب ہوتے رہے ہیں۔ انہیں نیب کی جانب سے 16 مئی سہ پہر تین بجے نیب پیشی کا حکم نامہ ملا ہے۔ انہیں ساحل پرائیویٹ لمیٹڈ کی انکوائری کے سلسلہ میں طلب کیا گیا ہے۔ وہ اس کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ نیب کی مشترکہ ٹیم ان سے تحقیقات کرے گی۔ انہیں میاں نواز شریف کے انتہائی معتمد اور قریبی ساتھیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

طالبان کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے…

اسلام آباد۔ اگلے سال امریکہ کا صدارتی انتخاب ہونے جا رہاہے۔ صدر ٹرمپ دوسری ٹرم کیلئے امریکی صدر…

6 گھنٹے
طالبان کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے امریکہ پاکستان کے کردار کا خواہش مند

واٹس ایب پر تفتیشی پولیس افسران کو ہیبت…

لاہور۔ نیب لاہور پنجاب پولیس کیخلاف گجرات، ساہیوال اور شیخوپورہ ریجنز میں حکومتی خزانے کو اربوں روپے کا…

7 گھنٹے
واٹس ایب پر تفتیشی پولیس افسران کو ہیبت ناک نتائج کی دھمکیوں کا انکشاف

مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے…

مظفر آباد۔ مون سون کا آغاز ہوتے ہی آزاد کشمیر کے دریاؤں میں ابال آنا شروع ہو جاتا…

7 گھنٹے
مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے کنارے رہنے والے کشمیری رہائشیوں کیلئے وا رننگ

چیئرمین سینیٹ نہ بنایا تھا اور نہ اب…

اسلام آباد۔ سابق صدر آصف زرداری کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ زبان کے پکے ہیں۔ شاید…

8 گھنٹے
چیئرمین سینیٹ نہ بنایا تھا اور نہ اب اتار رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے