بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

دس سالہ بچے کو زیادتی کے بعد تشددکرکے مار دیا گیا۔

205 Views 0 1 مہینہ
Posted at 14 جولائی-2019

لاہور کے علاقے باٹا پور لکھن شریف کے درندگی کا واقعے پیش آیا جہاں دس سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا کر بے رحمی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

آج کے ہی روز دوسرا دردناک واقعے میں ایک دن کے نومولود بچے کی نعش کو ریسکیو نے لاہور نہر سے برآمد کیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے باٹا پور میں دس سالہ سبحان امجد کی تشدد زدہ نعش کھیتوں سے ملی جسے مبینہ طور پر درندہ صفت افراد نے پہلے بد فعلی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے لاش کو کھیتوں میں پھینک دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود د ہیں، جب کہ سر پر بھی گہری چوٹ ائی۔ بچے کو بدفعلی کے بعد رسی سے لٹکا کر مارا گیا۔ فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ بچہ گھر سے باہر کھیلنے گیا اور واپس نہ آ سکا۔

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

1 ہفتہ
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

1 ہفتہ
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ…

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

1 ہفتہ
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان…

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

1 ہفتہ
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے