بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

خودکشی کرتے بیٹے کو بچاتے ماں جاں بحق

150 Views 0 1 مہینہ
Posted at 18 جولائی-2019

کراچی میں ایک شخص نے گھریلو تنازعات پر خود کو گولی مارنے کے لئیے سر پر پستول تانا تو بچانے کی کوشش میں ماں کو گولی لگ گئی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

25 سالہ نوشاد کا والدین سے چند روز سے تنازع چل رہا تھا۔ نوشاد نے پرانا موٹر سائیکل فروخت کردیا اور نئے کے لئیے والدین سے پیسے مانگتا تھا۔ نوشاد کے والد کے مطابق رقم نہ ملنے پر نوشاد نے پستول خود پر تانی، ماں نے بچانے کی کوشش کی تو ماں کو گولی لگ گئی۔

گولی لگنے سے ماں تو موقع پر ہی دم توڑ گئی مگر نوشاد بھی شدید زخمی ہوا جسے علاج کے لئیے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

1 ہفتہ
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

1 ہفتہ
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ…

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

1 ہفتہ
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان…

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

1 ہفتہ
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے