بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-August-2019

ایسٹر دھماکوں کے بعد سری لنکا میں مساجد اور مسلم املاک پر حملے

351 Views 0 3 مہینے
Posted at 13 مئی-2019

کولمبو۔ عیسائیوں کے مقدس تہوار ایسٹر پر سری لنکا لہو میں نہا گیا تھا۔ روزمرہ زندگی ابھی تک نارمل نہیں ہو سکی۔ ایسٹر بم دھماکوں میں 290 سے زائد افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ تب سری لنکن صدر نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔

ان حملوں کے ماسٹر مائنڈ کی بھارت سے جا ملیں۔ اس کے تین مختلف بھارتی مقامات پر تربیت لینے کی خبریں میڈیا میں آ چکی ہیں۔ اس کی تصدیق سری لنکن آرمی چیف بھی کر چکے ہیں۔ اب ان حملوں کے تناظر میں سری لنکا میں مساجد اور مسلم املاک دہشت گردوں کے نشانے پر آ چکی ہیں۔

ان مذموم حملوں میں درجنوں افراد کی گرفتاری عمل میں لائی جا چکی ہیں۔ کئی علاقوں میں کرفیو بھی نافذ کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا اور فیس بک اکاؤنٹس پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ ایسٹر حملے کے بعد ابھی تک صورتحال نارمل نہیں ہو سکی۔

مسلمان شہریوں کو کئی جگہ پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ کاروباری مقامات اور مساجد پر حملے کئے گئے۔ صورتحال پر قابو پانے کیلئے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کرنا پڑا۔

متعلقہ خبریں

بھارتی کرنل نے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے کی…

سری نگر۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے بعد کشمیریوں پر مودی سرکار کے ظلم و…

6 منٹ
بھارتی کرنل نے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے کی بجائے استعفٰی دے دیا

ترکی کا کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس…

انقرہ۔ ترکی پاکستان کا عظیم برادر دوست اسلامی ملک ہے۔ مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ…

50 منٹ
ترکی کا کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم

کشمیر میں کرفیو 14ویں روز میں داخل، کھانے…

سری نگر۔ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہونے کو 14 روز گزر…

2 گھنٹے
کشمیر میں کرفیو 14ویں روز میں داخل، کھانے پینے کا شدید بحران

الیکشن کمیشن کے غیر فعال ہونے کا خدشہ

اسلام آباد۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک آئینی ادارہ ہے۔ چیف الیکشن کمیشن اور چاروں صوبائی ممبران کی…

2 گھنٹے
الیکشن کمیشن کے غیر فعال ہونے کا خدشہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے