بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

ایسٹر حملوں کے دہشت گردوں نے تین بھارتی شہروں سے تربیت لی۔ لنکن آرمی چیف

425 Views 0 2 مہینے
ایسٹر حملوں کے دہشت گردوں نے تین بھارتی شہروں سے تربیت لی۔ سری لنکن آرمی چیف
Posted at 5 مئی-2019


کولمبو۔ عیسائیوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر 359 بے گناہوں شہریوں کی ہلاکت اور 500 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی خبر نے دنیا بھر کو سوگ میں مبتلا کر دیا۔ ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ سیکیورٹی کی کمزوریوں پر سری لنکن صدر نے تمام فورسز کے سربراہوں کو تبدیل کر دیا۔

ان حملوں کے حوالے سے مسلسلے خبریں آ رہی ہیں کہ ان کے تانے بانے کہاں سے بنے گئے۔ تازہ خبر میں سری لنکن آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل مہیش سینانائیکے کا کہنا ہے کہ ایسٹر حملوں کے دہشت گردوں نے تین بھارتی شہروں سے تربیت لی۔

بھارت کا چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا

بی بی سی کو دئیے گئے تازہ انٹرویو میں سری لنکن آرمی چیف نے کہا کہ بھارت کا چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا ہے۔ وہ مقبوضہ کشمیر،بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے کا پہلے ہی ذمہ دار قرار دیا جاتا رہا ہے۔ اب سری لنکا بھی متاثرین میں شامل ہو گیا ہے۔

کئی تنظیموں کے درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا

دہشت گردوں نے تربیت کیلئے بھارت کے تین شہروں کے دورے کئے۔ سری لنکن آرمی چیف نے مزید کہا کہ ایسٹر دہشت گرد حملوں میں کئی تنظیموں کے درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ مجھے سیکیورٹی فورسز پر پورا اعتماد ہے۔ بہت جلد حالات معمول پر آ جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

کلبھوشن یادیو کون تھا ؟

عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کو دہشتگرد قرار دیدیا ۔کلبھوشن یادیو ہے کون تھا اور اسے پکڑا کیسے…

11 گھنٹے

کلبھوشن جادیو دہشت گرد ہے، عالمی عدالت نے…

کلبھوشن یادیو کیس میں بھارت کو عالمی عدالت میں منہ کی کھانی پڑی، انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے…

12 گھنٹے

حافظ سعید ضمانت کے بعد پھر گرفتار

کالعدم تنظیم کے سربراہ حافظ سعید کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور سے گوجرانولہ جاتے ہوئے گرفتار کر…

18 گھنٹے

حکومت اب آسان قرض دے گی۔ طریقہ کار…

نوجوان بلخصوص 21 سے 45 برس عمر کے افراد کے حکومت نے آسان قرض دینے کے طریقے کار…

1 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے