بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-August-2019

الفلاح بلڈنگ لاہور میں آگ بھڑک اٹھی

403 Views 0 3 مہینے
الفلاح بلڈنگ لاہور میں آگ بھڑک اٹھی
Posted at 6 مئی-2019

لاہور۔ الفلاح بلڈنگ ماڈل روڈ لاہور پر بنائی جانیوالی پہلی جدید ترین عمارات میں سے ایک تھی۔ اس عمارت میں ایک دور میں کئی اہم سرکاری محکموں کے دفاتر بھی تھے جو آہستہ آہستہ یہاں سے منتقل کر دئیے گئے۔ حکومتی سرپرستی میں بنائی جانیوالی یہ لاہور کی خوبصورت عمارات میں سے ایک تھی۔ اب اس کا رنگ ڈھنگ مدہم پڑتا جا رہا ہے۔

پنجاب سمال انڈسٹریز کا آفس بھی آگ کی لپیٹ میں آ گیا

لاہور کی اس اہم ترین عمارت میں آج اچانک تیسری منزل پر آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بھڑک اٹھی۔ اس نے دیگر دفاتر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پنجاب سمال انڈسٹریز کا آفس بھی آگ کی لپیٹ میں آ گیا۔ اس واقعہ کی اطلاعات ملتے ہی فائر آگ کی گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف ہو گئیں۔ جائے وقوعہ پر لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔

واضح رہے الفلاح بلڈنگ میں آج بھی کئی اہم کمپنیز کے دفاتر ہیں۔ سردست اس واقع میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاح نہیں ملی۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پا لیا ہے۔ اب اس کو ٹھنڈا کرنے کا عمل جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

نیا ایپل آئی فون 11 آئندہ ماہ متعارف…

نیویارک۔ موبائل فون نے آج جتنی ترقی کر لی ہے۔ اس کا سوچ کر ہی انسان حیرت کے…

20 گھنٹے
نیا ایپل آئی فون 11 آئندہ ماہ متعارف ہو گا

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

23 گھنٹے
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

علی زیدی کا سندھ میں فوری پلاسٹک بیگز…

کراچی۔ وفاقی وزیر بحری امور آج کل کراچی کی صفائی مہم پر نکلے ہوئے ہیں۔ شدید بارشوں اور…

1 دن
علی زیدی کا وزیر اعلٰی سندھ سے فوری پلاسٹک بیگز پر پابندی کا مطالبہ

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

1 دن
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے