بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

ڈبلیو ٹی او میں مستقل مندوب کی عدم موجودگی مہنگی پڑ گئی

74 Views 0 2 ہفتے
ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں مستقل مندوب کی عدم موجودگی مہنگی پڑ گئی
Posted at 4 اگست-2019


اسلام آباد۔ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن ایک اہم اور بڑا عالمی ادارہ ہے۔ پاکستان نے بڑی محنت اور جدوجہد کے بعد اس اہم ادارے میں اپنی ساکھ بنائی تھی مگر گلوبل گروپ میں پچھلے ایک سال سے پاکستان کی سیٹ خالی پڑی ہے جس کی وجہ سے نہ صرف پاکستانی کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے بلکہ ڈبلیو ٹی او کی تجارت اور ماحولیات کی کمیٹی کی چیئرمین شپ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔

Courtesy FaceBook

اب 17 رکنی ترقی پذیر ممالک کا کوارڈینیٹر بھی نہیں

سب سے اہم بات پاکستان اب 17 رکنی ترقی پذیر ممالک کا کوارڈینیٹر بھی نہیں رہا۔ مینجمنٹ بورڈ آف ایڈوائزری سنٹر سے بھی فارغ ہو گیا ہے۔ حکومت پاکستان نے پچھلے سال ایک مستقل مندوب واپس بلا لیا تھا۔ سب سے حکومت نے مستقل مندوب کا انتخاب نہیں کیا۔ پی ٹی آئی حکومت نے رواں سال جون میں اس سیٹ کیلئے انتخاب کرنے کا فیصلہ کیا۔

ان فورسز میں وزیر یا مندوب ہی خطاب کر سکتا ہے

اس کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور وزارت کامرس نے درجن بھر سے زائد ناموں کی فہرست فائنل کی۔ اس فہرست میں گریڈ 21 اور 22 کے افسر کو نکالنے کا فیصلہ ہوا مگر فائنل لسٹ میں ایک بھی نام اس معیار پر پورا نہ اتر سکا۔

گزشتہ تین کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی جونیئر افسران نے کی حالانکہ ان فورسز میں وزیر یا مندوب سطح کا نمائندہ ہی خطاب کر سکتا ہے۔ اس طرح ڈبلیو ٹی او میں پاکستان کی اہمیت میں کمی ہوئی ہے۔ لہٰذا ضروری ہے کہ جلد از جلد مستقل مندوب کی تعنیاتی عمل میں لائی جائے۔

متعلقہ خبریں

حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی۔ وفاقی بجٹ میں تاجروں پر بھاری ٹیکس لگانے اور آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے…

12 گھنٹے
حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی…

کراچی۔ پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی…

12 گھنٹے
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی سطح عبور کر گیا

ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ…

اسلام آباد۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کئے جانے کی…

1 دن
ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو فنڈنگ سے روکنے پر زور

عامر خان ایس ای سی پی کے نئےچیئرمین…

اسلام آباد۔ کارپوریٹ بنکنگ، مالیاتی مصنوعات، کیپٹیل مارکیٹ اور ریگولیٹری اصلاحات کے شعبے میں تین دہائیوں سے زائد…

2 دن
عامر خان ایس ای سی پی کے نئےچیئرمین بن گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے