بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

سٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی

75 Views 0 2 ہفتے
سٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی
Posted at 8 اگست-2019

کراچی۔ وفاقی بجٹ سے قبل حکومت نے سٹاک ایکسیچنج کو مصنوعی انجکشن کے ذریعے سنبھالا دینے کیلئے 20 ارب روپے کا خصوصی پیکج دیا تھا۔ چند روز سٹاک مارکیٹ میں بہتری بھی آئی مگر پچھلے آٹھ ماہ کے دوران سٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں 6700 پوائنٹس کی کمی آ چکی ہے۔

Courtesy Twitter

انڈیکس 30 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا

اب تک سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب چکے ہیں۔ آج بھی سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان سامنے آیا۔ سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے سبب انڈیکس پانچ سال کے دوران 30 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا۔ آج کاروبار کے دوران 400 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

آٹھ ماہ کے دوران انڈیکس میں 6700 پوائنٹس کی کمی

پچھلے 8 ماہ کے دوران پاکستان ایکسچینج کا شمار بدترین کارکردگی کی حامل مارکیٹوں میں ہونے لگا ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کرنیوالوں کا کہنا ہے کہ انڈیکس میں مسلسل کمی کی بڑی وجہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کا کم ہونا اور شرح سود کا بڑھنا ہے۔

موجودہ معاشی ٹیم کے معیشت کو پاؤں پر کھڑا کرنے کے دعوؤں میں ابھی تک دم دکھائی نہیں دیتا۔

متعلقہ خبریں

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ 2585 پوائنٹس…

کراچی۔ وفاقی بجٹ کی منظوری اور آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے بعد روپے کی قدر میں…

4 گھنٹے
ایک ہفتے کے دوران مارکیٹ 2585 پوائنٹس بڑھ گئی

بے نامی جائیدادوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا بڑا…

اسلام آباد۔ بدترین معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ کا دائرہ 55 سو ارب…

6 گھنٹے
بے نامی جائیدادوں کیخلاف کریک ڈاؤن کابڑا فیصلہ

حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی۔ وفاقی بجٹ میں تاجروں پر بھاری ٹیکس لگانے اور آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے…

4 دن
حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی…

کراچی۔ پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی…

4 دن
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی سطح عبور کر گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے