بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

موٹر سائیکل کی قیمتوں کو بھی پر لگے

80 Views 0 2 ہفتے
موٹر سائیکل کی قیمتوں کو بھی پر لگ
Posted at 7 اگست-2019

لاہور۔ رواں سال کے وفاقی بجٹ کے موقع پر حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ صرف امیروں پر ٹیکس لگا رہی ہے۔ غریب آدمی کو اس سے متاثر نہیں ہوگا۔ وفاقی بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہو گا۔ اب غریب کی سواری موٹر سائیکل کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں۔

ہنڈا 125 سی سی موٹرسائیکل 18 ہزار مہنگی

موٹر سائیکل بنانے والی ہنڈا کمپنی نے 125 سی سی موٹر سائیکل 18 ہزار روپے مہنگی کر دی۔ اب 125 سی سی موٹر سائیکل کی نئی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 30 ہزار روپے ہو گئی ہے جبکہ ہنڈا 70 کی قیمت بھی 10 ہزار اضافے کے بعد 73 ہزار ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ موٹر سائیکل کمپنی کی جانب سے رواں سال مارچ اور مئی میں بھی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ اب اگست میں قیمتیں پھر بڑھا دی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی۔ وفاقی بجٹ میں تاجروں پر بھاری ٹیکس لگانے اور آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے…

12 گھنٹے
حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی…

کراچی۔ پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی…

12 گھنٹے
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی سطح عبور کر گیا

ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ…

اسلام آباد۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کئے جانے کی…

1 دن
ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو فنڈنگ سے روکنے پر زور

عامر خان ایس ای سی پی کے نئےچیئرمین…

اسلام آباد۔ کارپوریٹ بنکنگ، مالیاتی مصنوعات، کیپٹیل مارکیٹ اور ریگولیٹری اصلاحات کے شعبے میں تین دہائیوں سے زائد…

2 دن
عامر خان ایس ای سی پی کے نئےچیئرمین بن گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے