بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

ایل این جی کارگو کب منگوائی جائے گی

76 Views 0 2 ہفتے
ایل این جی کارگو کب منگوائی جائے گی
Posted at 7 اگست-2019

کراچی۔ پچھلے سال پی ٹی آئی کی حکومت نے اقتدار سنبھالا تو ملک میں گیس کا شدید ترین بحران پیدا ہو گیا۔ حکومتی وزراء کی جانب سے اس کی ذمہ داری سابق حکومت پر ڈالی گئی۔ اب ایسے بحرانوں سے بچنے کیلئے وفاقی حکومت نے قبل از وقت پیش بندی کر لی ہے۔

Courtesy FaceBook

دس ایل این جی کارگو برآمد کرنے کا فیصلہ

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس کی قلت پر قابو پانے کیلئے 10 ایل این جی کارگو برآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس مقصد کیلئے ٹینڈر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایل این جی درآمد کرنے والی کمپنیاں اپنی پیش کش جمع کرا سکتی ہیں۔

واضح رہے ایل این جی کارگو اکتوبر سے دسمبر کے دوران درآمد کئے جائیں گے جب گیس کی قلت عروج پر ہو گی تاکہ عوام کو بروقت گیس فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔ ایل این جی کارگو چار جہاز اکتوبر، دو نومبر اور 4 دسمبر میں درآمد کئے جائیں گے۔ اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس کی قلت کو پورا کرنے کیلئے بڑی مقدار میں ایل این جی درآمد کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی۔ وفاقی بجٹ میں تاجروں پر بھاری ٹیکس لگانے اور آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے…

12 گھنٹے
حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی…

کراچی۔ پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی…

12 گھنٹے
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی سطح عبور کر گیا

ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ…

اسلام آباد۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کئے جانے کی…

1 دن
ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو فنڈنگ سے روکنے پر زور

عامر خان ایس ای سی پی کے نئےچیئرمین…

اسلام آباد۔ کارپوریٹ بنکنگ، مالیاتی مصنوعات، کیپٹیل مارکیٹ اور ریگولیٹری اصلاحات کے شعبے میں تین دہائیوں سے زائد…

2 دن
عامر خان ایس ای سی پی کے نئےچیئرمین بن گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے