بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

وزیراعظم کا نان اور روٹی مہنگی کرنے پر شدید اظہار برہمی

114 Views 0 3 ہفتے
Posted at 30 جولائی-2019

سلام آباد۔ آٹا، گیس، بجلی اور کرایوں میں اضافے پر نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کیا تھا

جس پر وزیراعظم نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات جاننے کیلئے وزیراعظم نے پٹرولیم ڈویژن، وزارت غذائی تحفظ اور دیگر اداروں کے وزراء اور افسران کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے کہ فلور ملز مالکان کتنا منافع کما رہے ہیں اور روٹی مہنگی میں ان کا کیا کردار ہے۔ وزیراعظم کو گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بھی آگاہ کیا جائیگا۔ واضح رہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ کے بعد ملک بھر میں روٹی کی قیمت اور نان کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی۔ وفاقی بجٹ میں تاجروں پر بھاری ٹیکس لگانے اور آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے…

12 گھنٹے
حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی…

کراچی۔ پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی…

12 گھنٹے
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی سطح عبور کر گیا

ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ…

اسلام آباد۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کئے جانے کی…

1 دن
ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو فنڈنگ سے روکنے پر زور

عامر خان ایس ای سی پی کے نئےچیئرمین…

اسلام آباد۔ کارپوریٹ بنکنگ، مالیاتی مصنوعات، کیپٹیل مارکیٹ اور ریگولیٹری اصلاحات کے شعبے میں تین دہائیوں سے زائد…

2 دن
عامر خان ایس ای سی پی کے نئےچیئرمین بن گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے