بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

بجلی اور گیس صارفین کیلئے بل جمع کرانے کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ

111 Views 0 3 ہفتے
بجلی اور گیس صارفین کیلئے بل جمع کرانے کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ
Posted at 28 اگست-2019

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے سے قبل غریب عوام کو بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کے ساتھ ساتھ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنائی تھی مگر موجودہ حکومت نے ایک سالہ دور میں شاید ہی کسی چیز کی قیمت کم کی ہو۔

Courtesy Facebook

دورانیہ 7 کے بجائے 15 دنوں تک بڑھانے کا فیصلہ

البتہ غریب عوام پر مہنگائی بم گرا کر ان کی زندگی اجیرن ضرور بنا دی گئی۔ البتہ بجلی اور سوئی گیس صارفین کیلئے کوئی خوشخبری تو نہیں البتہ ان کے زخموں پر بل جمع کرانے کا دورانیہ 7 دنوں کے بجائے 15 دنوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا۔ اس کا اعلان وفاقی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بجلی چوروں کیخلاف کارروائی سے متعلق ضابطہ فوجداری میں ترمیم کی منظوری بھی دی گئی ہے۔

دوسری جانب یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ آئندہ چند ماہ کے دوران موسم سرما کا آغاز ہونے سے پہلے گیس کی قیمتوں میں پھر اضافہ کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

پاکستانی آموں کی برآمد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور۔ آموں کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ پاکستان آموں کے حوالے سے خوش قسمت ملک ہے۔…

2 دن
پاکستانی آموں کی برآمد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نان بائیوں کیلئے گیس کا پرانا ٹیرف بحال

لاہور۔ گیس کے ٹیرف میں 70 اضافے ہوتے ہی نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے…

2 ہفتے
نان بائیوں کیلئے گیس کا پرانا ٹیرف بحال

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کی خوشگوار حیرت

اسلام آباد۔ پرانی کہاوت ہے کہ پہلے تولو پھر بولو۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان اپوزیشن کے دنوں میں…

3 ہفتے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کی خوشگوار حیرت

حفیظ شیخ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ

اسلام آباد۔ وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ بڑے کام کے آدمی ہیں۔ خاص طور پر معیشت کے گورکھ…

4 ہفتے
عبدالحفیظ شیخ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے