بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے معطل شدہ پروگرام بحال کر دی

66 Views 0 2 ہفتے
ے ڈی بی نے پاکستان کیلئے معطل شدہ پروگرام بحال کر دیا
Posted at 11 اگست-2019

ا اسلام آباد۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کا پاکستان کو ایک فائدہ یہ ضرور ہوا کہ اب اس کیلئے دیگر بڑے مالیاتی اداروں کے دروازے بھی کھل گئے ہیں۔ اب ایشیائی ترقیاتی بنک نے بھی پاکستان کا معطل شدہ پروگرام دوبارہ بحال کر دیا ہے۔

پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط جاری

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط جاری کر دی ہے۔وفاقی وزیر حماد اظہر نے تصدیق کی ہے کہ اے ڈی بی کی جانب سے روکا گیا ترقیاتی پروگرام دوبارہ بحال ہو گیا ہے اور پاکستان کو پہلی 50 کروڑ ڈالر کی قسط ریلیز ہو گئی ہے۔

یہ پروگرام دو سال پہلے روکا گیا تھا۔ پچاس کروڑ ڈالر رقم ملنے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی مزید اضافہ ہو گیا۔ یہ قرضہ حکومتی اصلاحاتی پروگرام کو نافذ کرنے کیلئے دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی۔ وفاقی بجٹ میں تاجروں پر بھاری ٹیکس لگانے اور آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے…

4 دن
حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی…

کراچی۔ پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی…

4 دن
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی سطح عبور کر گیا

ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ…

اسلام آباد۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کئے جانے کی…

4 دن
ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو فنڈنگ سے روکنے پر زور

عامر خان ایس ای سی پی کے نئےچیئرمین…

اسلام آباد۔ کارپوریٹ بنکنگ، مالیاتی مصنوعات، کیپٹیل مارکیٹ اور ریگولیٹری اصلاحات کے شعبے میں تین دہائیوں سے زائد…

5 دن
عامر خان ایس ای سی پی کے نئےچیئرمین بن گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے