بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

پاکستان میں آم کی پیداوار میں کمی

paktv Avatar
813 Views 0 6 مہینے
Posted at 9 مئی-2019

سال کے بارہ مہینوں میں لگ بھگ سات ماہ تو پاکستان میں گرمی رہتی ہے اور اس سخت گرمی میں کوئی چیز اچھی لگتی ہے تو وہ ہیں آم۔
مگر آم کے شوقین افراد کے لیے تھوڑی بری خبر یہ ہے کہ اس سال اس پھل کی پیداوار 30 فیصد کم ہوئی ہے جس کی وجہ بے وقت کی بارش اور آندھی طوفان ہیں

آل پاکستان فوڈ اینڈ ویجٹیبل ایسوسی ایشن کے مطابق اس سال آم کی کل پیداوار لگ بھگ 12 لاکھ ٹن متوقع ہے جو گزشتہ سیزن 18 لاکھ ٹن تھی۔ اور اس سال 25 ہزار ٹن آم زیادہ برآمد کیے جانے کا امکان ہے۔

آم کی پیداوار میں پاکستان کا چوتھا نمبر

اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا بھر میں پاکستانی آم ایک خاص مقام رکھتا ہے مگر پیداوار کے اعتبار سے دیکھیں تو پاکستان کا نمبر چوتھا ہے۔ پہلے نمبر پر بھارت ہے جس کی ایک کروڑ ترسٹھ لاکھ ٹن آم کی سالانہ پیداوار ہے۔

تنتالیس لاکھ ٹن پیداوار کے ساتھ چین دوسرے اور پچیس لاکھ ٹن پیداوار کے ساتھ تھائی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان کی پیداوار گزشتہ برس اٹھارہ لاکھ ٹن تھی۔
بہت کم لوگ جانتے ہونگے کہ آم بنگلہ دیش کا قومی پھل ہے۔ آم کی پیدائش چار ہزار سال پہلے کی ہے۔ دنیا بھر میں اس کی پندرہ سو پچانوے قسمیں ہیں پاکستان میں ہی اڑھائی سو قسموں کے آم پائے جاتے ہیں مگر لوگ پانچ سے زیادہ قسموں کے آم سے واقف نہیں۔

آم کی برآمدگی میں بھی پہلا نمبر بھارت کا ہے مگر جو مزہ پاکستان کے چونسہ اور انور رٹول آموں کا ہے وہ دنیا میں کہیں اور نہیں۔

متعلقہ خبریں

خیبرپختونخوا میں آٹا بحران شدت اختیار کرنے لگا

پشاور۔ خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت میں پچھلے دو دنوں میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اب…

1 مہینہ

پاکستانی آموں کی برآمد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور۔ آموں کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ پاکستان آموں کے حوالے سے خوش قسمت ملک ہے۔…

2 مہینے
پاکستانی آموں کی برآمد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نان بائیوں کیلئے گیس کا پرانا ٹیرف بحال

لاہور۔ گیس کے ٹیرف میں 70 اضافے ہوتے ہی نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے…

2 مہینے
نان بائیوں کیلئے گیس کا پرانا ٹیرف بحال

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کی خوشگوار حیرت

اسلام آباد۔ پرانی کہاوت ہے کہ پہلے تولو پھر بولو۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان اپوزیشن کے دنوں میں…

3 مہینے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کی خوشگوار حیرت

تازہ ترین

عدالت کے فیصلے پر نواز شریف باہر گئے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے روک دیا اور…

2 گھنٹے

قدیم انسانی دانتوں میں سوراخ کا معمہ حل ہو گیا

ترکی نے 8 ہزار سال پرانے انسانی دانتوں میں سوراخ کا کھوج لگا لیا۔ ماہرین کے مطابق ترکی…

57 منٹ

مسکین بچی زیادتی کے بعد قتل

خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقے پیواڑ میں بن ماں کی 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل…

28 منٹ

سرکاری ملازمین پر فیس بک اور واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی…

ملک بھر میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا، فیس بک، واٹس ایپ اور یوٹیوب استعمال نہیں کر سکیں گے۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے