بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

ماں کی دوا بیچ کر امیر کون ہوتا ہے

328 Views 0 3 مہینے
Posted at 19 مئی-2019

تحریر۔ مستنیرہ کرن ضیاء

ماں کی دوا بیچ کر امیر ہونے والے کو اپ کیا کہے گے جو بھی لفظ اپ کے زہن میں ائے اسے دل میں رکھے اور سوچ کر بتائے کہ کیا پاکستان ہماری لئیے ماں اور معثیت اس ملک کی دوا نہیں ہے۔ آپ چاہیے تو ماں کی دوا بیچ کر امیر ہو سکتے ہیں۔ مگر اس رتبے کا کیا کرے گے جب آپ کی پہچان ہی اپنی خوبصورتی کھو دے۔

ایک لمحے کے لئیے سوچے کیا اج کی مثکل ہمیں ایک قوم بننے کا موقع نہیں دے رہی۔ آج ڈالرز کی قدر بڑھنے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ لوگ روپے سے ڈالرز خرید کر سرمایہ کاری کر رہے ہیں اس لئیے ڈالرز رزانہ روپے کو مات دے رہا ہے اور اس میں بڑا ہاتھ اسی ملک کے دیسیوں کا ہے۔

Photo daily observer

سوشل میڈیا پر ڈالرز نہ خریدنے کی مہم چل رہی ہے جو کچھ لوگوں کو غیرمنطقی لگ رہی ہے کہ درآمدات اور برآمدات دونوں ڈالرز میں ہوتی ہے مگر وہ تو معمول میں چل رہا تھا پھر قیمت اتنی کیوں بڑھی تو جواب ہے کہ ماں کی دوا بیچ کر امیر ہونے والوں کی وجہ سے۔

ڈالرز مت خریدو ‘مہم’ کتنی مفید

ہم کب تک حکمرانوں کو چور ڈاکو کہہ کر اپنی ذمہ داری سے بھاگے گے۔ کہی سے بھی پاکستانی ایک قوم دیکھتی ہے۔ کہتے ہے کہ سڑک پر ٹریفک بتا دیتی ہے کہ قوم کتنی زمہ دار اور سلجھی ہے۔ اور ٹریفک کا حال بتانے کی ضرورت نہیں۔ یہ مت سوچے آپ اکیلے اس پر عمل کرے گے تو کیا فرق پڑے گا بس اپنی زمہ داری نبھائے۔ اس کا مزہ لینا ہو تو کھبی آدھی رات کو ٹریفک قانون کی پاسداری کرے جب آپ کو لوگوں کی بات اور ٹریفک پولیس کا ڈر بھی نہ ہو تو ہر سوال کا جواب اپ خود دے سکے گے۔

ہو سکتا ہے ڈالرز زخیرہ کرنے سے اس کی قیمت اور بڑھے اور آپ پیسے کما لے مگر روپے کی قدر گھٹنے سے پاکستان کی ہار میں کس کی جیت۔

متعلقہ خبریں

حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی۔ وفاقی بجٹ میں تاجروں پر بھاری ٹیکس لگانے اور آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے…

1 دن
حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی…

کراچی۔ پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی…

1 دن
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی سطح عبور کر گیا

ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ…

اسلام آباد۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کئے جانے کی…

2 دن
ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو فنڈنگ سے روکنے پر زور

عامر خان ایس ای سی پی کے نئےچیئرمین…

اسلام آباد۔ کارپوریٹ بنکنگ، مالیاتی مصنوعات، کیپٹیل مارکیٹ اور ریگولیٹری اصلاحات کے شعبے میں تین دہائیوں سے زائد…

2 دن
عامر خان ایس ای سی پی کے نئےچیئرمین بن گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے