بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

حکومت کا بڑا قدم، ہر رقم کی ادائیگی صرف فون سے ہوگی

66 Views 0 1 ہفتہ
Posted at 13 اگست-2019

حکومت کا بڑا فیصلہ، اب سبزی، گوشت، بجلی کا بل، گاڑی یعنی ہر چیز کی رقم کی ادائیگی موبائل فون کے ذریعے ہو گی جس کے لئیے حکومت تمام بنکوں کو ایک پلیٹ فارم پر لا رہی ہے۔ یہ طریقہ کار چین میں نافذ العمل ہے۔

حامد میر کے پروگرام ‘کپیٹل ٹالک’ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ پراجیکٹ تیار ہونے میں چھے سے آٹھ ماہ لگے گے مگر اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان کی منظوری درکار ہے جو ان کے مطابق آسانی سے مل جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ جو تاجر پچاس ہزار سے زائد رقم پر شناختی کارڈ لازم کی شرط سے نالاں ہیں اس پراجیکٹ کے تکمیل کے بعد یہ باتیں بے معنی ہو جائے گی کیونکہ اس سے ہر چیز کی رقم کی ادائیگی چاہیے وہ چند سو سے لاکھوں میں ہو، آن لائن (موبائل) ٹرانسفر کی جائے گی۔

انہوں نے کہا پاکستان میں کچھ کام ایسے ہوئے ہیں جس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔ 22 کروڈ افراد کے شناختی کارڈز کا ڈیٹا تیار کرنے پر نادرا تعریف کے مستحق ہے۔ ملک بھر میں استعمال ہونے والے 14 کروڈ موبائل فونز کے فنگر پرنٹس حاصل کئیے ہیں۔ ان دو پراجیکٹس کے بعد رقم کی ادائیگی کا یہ طریقہ کار ملک کی اکانومی میں بہتری لائی گا۔

متعلقہ خبریں

حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی۔ وفاقی بجٹ میں تاجروں پر بھاری ٹیکس لگانے اور آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے…

4 دن
حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی…

کراچی۔ پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی…

4 دن
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی سطح عبور کر گیا

ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ…

اسلام آباد۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کئے جانے کی…

4 دن
ایف اے ٹی ایف کا اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو فنڈنگ سے روکنے پر زور

عامر خان ایس ای سی پی کے نئےچیئرمین…

اسلام آباد۔ کارپوریٹ بنکنگ، مالیاتی مصنوعات، کیپٹیل مارکیٹ اور ریگولیٹری اصلاحات کے شعبے میں تین دہائیوں سے زائد…

5 دن
عامر خان ایس ای سی پی کے نئےچیئرمین بن گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے