بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

آئی ایم ایف سے 3 سالہ معاہدہ آج طے پا جائے گا

352 Views 0 3 مہینے
آئی ایم ایف سے 3 سالہ معاہدہ آج طے پا جائے گا
Posted at 10 مئی-2019

اسلام آباد۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرضہ پروگرام کا مسودہ آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 سالہ پروگرام پر معاہدہ 10 مئی کو طے پا جائیگا۔ پاکستان تین سالوں میں آئی ایم ایف سے سات سے آٹھ ارب ڈالر قرضہ حاصل کرے گا۔

باخبر حکومتی ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے کہ آئی ایم ایف سے سات سے آٹھ ارب ڈالر قرضہ تین سالہ پروگرام آج طے پا جائیگا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان لی ہیں۔ انہی شرائط کے تحت یکم جولائی سے بجلی مزید مہنگی ہو گی۔ ساڑھے سات سو روپے کے نئے ٹیکس لگائے جائیں گے۔

بجٹ خسارہ میں بھی کمی لائی جائے گی

ترقیاتی بجٹ کو گزشتہ سال کی سطح پر رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ بجٹ خسارہ میں بھی کمی لائی جائے گی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ دو مراحل میں ہو گا۔ گیس کی قیمتیں دوسرے مرحلے میں بڑھیں گی۔

گیس کی قیمتیں دوسرے مرحلے میں بڑھیں گی

خسارے میں چلنے والی قومی اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ ایکسچینج ریٹ کو طے کرنے میں سٹیٹ بنک خودمختار ہو گا۔ بجٹ خسارے میں کمی اور مالی ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

بھارتی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دو…

سری نگر۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہؤے آج 17واں روز ہے۔ کشمیریوں پر بھارتی سیکیورٹیز فورسز…

49 منٹ
بھارتی فورسز کے سرچ آپریشن کیدوران دو کشمیری شہید

بورس جانسن بھی مسئلہ کشمیر پر دوطرفہ مذاکرات…

لندن۔ مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے بعد کشمیر ایک مرتبہ پھر…

2 گھنٹے
بورس جانسن بھی مسئلہ کشمیر پر دوطرفہ مذاکرات کے حامی

ٹرمپ کی کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش،…

طارق منیر بٹ واشنگٹن۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کا عہدہ سنبھالا تو امریکی قوم دو گروہوں میں…

3 گھنٹے
ٹرمپ کی کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش، کیا یہ ایشو حل ہونے جا رہا ہے؟

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

13 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے