بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

ذاتی گاڑی پر سرکاری نمبر، ریسکیو اہلکار تھانے بند

163 Views 0 1 مہینہ
ذاتی گاڑی پر سرکاری نمبر، ریسکیو اہلکار تھانے بند
Posted at 16 جولائی-2019

لاہور۔ ٹریفک پولیس ہیلمٹ کی پابندی پر سو فیصد عمل درآمد کرانے کے بعد اب جعلی نمبر پلیٹ کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کر رہی ہے۔ تازہ واقعہ میں پرائیویٹ گاڑی پر جعلی گرین نمبر پلیٹ لگانے پر ریسکیو ڈرائیور گاڑی سمیت تھانے میں بند کر دیا گیا۔

Courtesy Twitter

ریسکیو اہلکار پرائیویٹ گاڑی پر جعلی گرین نمبر پلیٹ لگا کر مال روڈ پر گھوم رہا تھا

ریسکیو اہلکار پرائیویٹ گاڑی پر جعلی گرین نمبر پلیٹ لگا کر مال روڈ پر گھوم رہا تھا۔ مذکورہ ریسکیو ڈرائیور کیخلاف تھانہ سول لائنز میں اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ انچارج مال ٹو سیکٹر کا کہنا ہے کہ رسیکیو اہلکار عارف کا تعلق فیصل آباد سے ہے۔

شہری درست واضح نمبر پلیٹس کے استعمال کو یقینی بنائیں

انسپکٹر جمیل اکبر کا کہنا ہے کہ شہری درست واضح نمبر پلیٹس کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ ٹریفک پولیس چیف لیاقت ملک کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر گرین نمبر پلیٹ استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔

متعلقہ خبریں

پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر)…

لاہور۔ پنجاب کی سیاست پر تین دہائیوں سے زائد حکمرانی کرنیوالی شریف فیملی آج خود معتوب بنی ہوئی…

2 دن
پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر) پر مقدمہ درج

میٹروبس کے کرائے بھی بڑھ گئے

لاہور۔ پی ٹی آئی نے اقتدار سنبھالا تو عوام کو خوشخبری سنائی کہ اب دودھ اور شہد کی…

3 دن

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

6 دن
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

لاہور۔ لوئر مال پولیس سٹیشن کی حوالات میں بند ملزم پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔ شان…

6 دن
لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے