بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

زرداری کے دوست یونس قدوائی کے وارنٹ گرفتاری جاری

262 Views 0 2 مہینے
زرداری کے دوست یونس قدوائی کے وارنٹ گرفتاری جاری
Posted at 17 مئی-2019

اسلام آباد۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے انتہائی قریبی دوست یونس قدوائی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاؤنٹس کیس کے سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ یونس قدوائی جہاں بھی ہوں انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔

Courtesy TheNews

تیسری سماعت کے دوران بھی انکی غیر حاضری پر وارنٹ جاری کئے

احتساب عدالت نے تیسری سماعت کے دوران بھی ان کی غیر حاضری پر وارنٹ جاری کئے تھے۔ جعلی اکاؤنٹس فلاحی پلاٹس ریفرنس کی سماعت اب 27 مئی تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب نیب نے سابق صدر کو ملزم نامزد کرنے کیلئے ہریشن کمپنی کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کا فیصلہ کیا ہے۔ انہیں نیب کیساتھ تعاون نہ کرنے پر ملزم بنایا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

جج ویڈیو اسکینڈل پر شہباز شریف اور مریم…

سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا دینے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی درخواست پر…

6 گھنٹے

ارے عثمان بزدار شہباز شریف پلس بن گے

برسات کا موسم ب سڑکوں پر کھڑا پانی ، عثمان بزدار کی ڈرائیونگ اور گاڑی میں اور لوڈنگ…

11 گھنٹے
عثمان بزدار کی اشیائے خوردونوش طے شدہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

ملک چلانے کے لئیے پیسہ نہیں، ٹیکس دے۔…

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک چلانے کے لئیے پیسہ نہیں ہے۔ جیتنا ٹیکس اکھٹا…

14 گھنٹے

گاڑی میں گائے کیسے بٹھائی

مظفر گڑھ۔ چوریاں تو دنیا بھر میں ہوتی ہیں مگر ہمارے ہاں اس کیلئے کیسے کیسے اور نت…

1 دن
گاڑی میں گائے کیسے بٹھائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے