بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

یہ افراد بیل گاڑی میں گھاس کاٹ کر دریائی علاقے سے واپس آ رہے تھے کہ دریائے چناب میں گر گئے

160 Views 0 1 مہینہ
تمام افراد بیل گاڑی میں گھاس کاٹ کر دریائی علاقے سے واپس آ رہے کہ دریائے چناب میں گر گئے
Posted at 19 جولائی-2019

مظفر گڑھ۔ انہونی کو بھلا کون ٹال سکتا ہے۔ ایک لمحے پہلے ہنستے کھیلتے بیل گاڑی میں سوار درجن بھر سے زائد افراد گھر لوٹ رہے تھے کہ اچانک خان گڑھ کے قریب دریائے چناب میں بیل گاڑی الٹنے کے افسوس ناک واقعہ میں خواتین سمیت 9 افراد دریا میں گر گئے۔

Courtesy Twitter

بیہوش ہونیوالی خواتین رورل ہسپتال خانگڑھ منتقل

بیل گاڑی پر سوار دو خواتین دریا میں ڈوبنے سے موقع پر جاں بحق ہو گئیں۔ دو حواتین کو مقامی افراد نے بیہوشی کی حالت میں نکال لیا جبکہ پانچ افراد اپنی مدد آپ کے تحت باہر نکال لیا۔

بیہوش ہونیوالی خواتین کو رورل ہسپتال خان گڑھ منتقل کر دیا گیا۔ بیل گاڑی پر سوار افراد گھاس کاٹ کر دریائی علاقے سے واپس آ رہے تھے کہ راستے میں دریا چناب میں گر گئے۔

متعلقہ خبریں

بڑے ٹریفک حادثے کا بڑا مجرم اب بچ…

لاہور۔ پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔ یہ پنجاب پولیس کا سلوگن ہے مگر اسکی اصلی روح…

2 گھنٹے
بڑے ٹریفک حادثے کا بڑا مجرم اب بچ نہیں پائے گا

پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر)…

لاہور۔ پنجاب کی سیاست پر تین دہائیوں سے زائد حکمرانی کرنیوالی شریف فیملی آج خود معتوب بنی ہوئی…

2 دن
پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر) پر مقدمہ درج

میٹروبس کے کرائے بھی بڑھ گئے

لاہور۔ پی ٹی آئی نے اقتدار سنبھالا تو عوام کو خوشخبری سنائی کہ اب دودھ اور شہد کی…

3 دن

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

1 ہفتہ
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے