بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

وکلا تنظیم نے ارسلان افتخار کیخلاف کارروائی کیلئے چیئرمین نیب کو خط لکھ دیا

165 Views 0 1 مہینہ
وکلا تنظیم نے ارسلان افتخار کیخلاف کارروائی کیلئے چیئرمین نیب کو خط لکھ دیا
Posted at 16 جولائی-2019

اسلام آباد۔ سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے سابق آمر پرویز مشرف کو اقتدار سے نکالنے اور پی پی حکومت کی پانچ سالہ دور میں ایک نہ چلنے دی مگر خود اپنے صاحبزادے ارسلان افتحار پر کرپشن کیس کا معاملہ خود گول کروا دیا حالانکہ ان کیخلاف ثبوت بھی موجود تھے۔

احتساب سب کے نعرے پر عمل ہونا چاہئے

حکومت بلوچستان نے بھی ارسلان افتخار کو اہم عہدے سے نوازا مگر آوازیں اٹھنے پر انہیں عہدے سے ہٹا دیا ۔ اب وکلاء کی سب بڑی نمائندہ تنظیم پاکستان بار کونسل کی جانب سے ایک اعلامیے جاری ہوا ہے جس میں ارسلان افتخار پرکرپشن کیس کے معاملے کی تحقیقات کیلئے چیئرمین نیب کو ایک خط لکھ دیا ۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود نیب نے ارسلان افتخار کیخلاف کارروائی نہیں کی۔ احتساب سب کے نعرے پر عمل ہونا چاہئے مگر نیب ارسلان افتحار کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہئے۔

متعلقہ خبریں

عدنان گیلانی کی تقرری میں شاہد خاقان کا…

اسلام آباد۔ سابق حکمران شاہد خاقان عباسی من پسند افسران کو کیسے نوازتے رہے۔ اس کا بھانڈا اب…

9 گھنٹے
عدنان گیلانی کی تقرری میں شاہد خاقان کا کیا مفاد تھا

جج ویڈیو اسکینڈل میں شہباز شریف نے سارا…

لاہور۔ ملکی سیاست کا درجہ ایک مرتبہ پھر بڑھتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ سیاسی اسیران کیخلاف نیب کا…

11 گھنٹے
جج ویڈیو اسکینڈل میں شہباز شریف نے سارا ملبہ مریم نواز پر گرا دیا

جسٹس فائز عیسیٰ کو ایک ریفرنس میں ریلیف…

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ کے جج قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدر مملکت کی جانب سے دو ریفرنس دائر…

11 گھنٹے
جسٹس فائز عیسیٰی کو ایک ریفرنس میں ریلیف مل گیا

جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں قائم علی شاہ…

اسلام آباد۔ سندھ کے سابق وزیراعلٰی قائم علی شاہ جعلی بنک اکاؤنٹس میں نیب کی زیر تفتیش ہیں۔…

1 دن
جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے