بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

سوات کے سیاحتی مقام مٹلتان کے مکان پر مٹی کا تودہ گرنے سے چھ افراد جاں بحق

91 Views 0 2 ہفتے
وات کے سیاحتی مقام مٹلتان کے ایک مکان پر مٹی کا تودہ گرنے سے چھ افراد جاں بحق
Posted at 11 جولائی-2019

سوات۔ خیبرپختونخوا ضلع سوات کے سیاحتی مقام پائین بانڈہ مٹلتان میں ایک مکان پر مٹی کا تودہ گرنے سے ماں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ علاقہ وادی سوات جنت نظیر کا قدرتی حسن سے مالا مال علاقہ ہے۔ یہ حادثہ بخت روان نامی شخص کے گھر پیش آیا۔ جاں بحق ہونیوالوں میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد شامل ہیں۔

مکان کا سربراہ بھی تودے تلے آ کر شدید زخمی

حادثے میں ماں سمیت پانچ بچے جاں بحق ہوئے۔ مقامی افراد نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے لاشوں کو مٹی کے تودے تلے سے نکال لیا ہے۔ اس مکان کا سربراہ بحت روان بھی تودے تلے آ کر شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس حادثے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ گئی۔ مقامی افراد اور ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں اور جاں بحق ہونیوالوں کی نعشوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

لاہور میں 19 سالہ ملازمہ کا بے رحمی…

لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن سے اغواء ہونے والی 19 سالہ گھریلو ملازمہ بازیاب نہ کرائی جا سکی…

9 گھنٹے

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

12 گھنٹے

اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو…

لاہور۔ سیاست میں رواداری کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور اسے سیاست کا حسن بھی کہا جاتا ہے…

17 گھنٹے
اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو قصوروار قرار دے دیا

پچیس جولائی کو لاہور میں یوم سیاہ کا…

لاہور۔ پچس جولائی کو مسلم لیگ نے لاہور میں یوم سیاہ جلسے کا اعلان کر رکھا ہے۔ چیئرنگ…

17 گھنٹے
پچیس جولائی کو لاہور میں یوم سیاہ کا جلسہ ضرور کریں گے۔ ن لیگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے