بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ

46 Views 0 1 ہفتہ
شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ
Posted at 10 جون-2019

شمالی وزیرستان۔ فاٹا کو خیبرپختونخوا کا حصہ بنانے کے بعد وہاں صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات منعقد کرائے جا رہے ہیں مگر گزشتہ ایک ماہ کے دوران پاک فوج کے 10 سے زائد افسران اور جوانوں کی شہادت کے بعد امن و امان کی صورتحال ابتر ہو گئی۔

Courtesy Twitter

ضلع بھر میں غیر مقامی لوگوں کا داخلہ بھی ممنوع

ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستانکی جانب سے ایک ماہ کیلئے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ ضلع بھر میں غیر مقامی لوگوں کا داخلہ بھی ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے اپنے اعلامیے میں مزید کہا ہے کہ ضلع بھر میں اجتماعات، ریلیوں اور جلوسوں پر مکمل پابندی ہو گی۔

قابل اعتراض تقریروں، گاڑیوں کے کالے شیشے، پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر بھی پابندی ہو گی۔ واضح رہے فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد 2 جولائی کو 16 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات ہونے ہیں مگر امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کو انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کر رکھی ہے۔یوں فاٹا میں انتخابات کا التواء یقینی دکھائی دے رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

حکومت پاکستان کا ترکی میں 50 ہزار غیر…

اسلام آباد۔ ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری نوجوان نسل کو یورپی ممالک کی جانب کوچ کرنے کیلئے…

7 گھنٹے
حکومت پاکستان کا ترکی میں 50 ہزار غیر قانونی تارکین کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

فوج میں اعلٰی سطح پر تقرریاں و تبادلے

راولپنڈی۔ پاک فوج دنیا کی پروفیشنل ترین آرمی ہے۔ اس کا اعتراف عالمی برادری بھی کرتی ہے۔ اس…

8 گھنٹے
فوج میں اعلٰی سطح پر تقرریاں و تبادلے

وزیر جنگلات سبطین خان کا احتساب عدالت سے…

لاہور۔ اپوزیشن جماعتوں کو گلہ ہے کہ نیب نے انہیں ٹارگٹ کر رکھا ہے۔ کرپٹ حکومتی وزراء پر…

2 دن
وزیر جنگلات سبطین خان کا احتساب عدالت سے 10 روزہ ریمانڈ منظور

شیخ رشید کی دو ہفتوں میں مزید جھاڑو…

لاہور۔ پنڈی بوائے شیخ رشید جب بھی لاہور آتے ہیں میڈیا سے ضرور گفتگو کرتے ہیں۔ آج بھی…

2 دن
شیخ رشید کی دو ہفتوں میں مزید جھاڑو پھرنے کی پیش گوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے