بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-July-2019

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا بھائی چیک باؤنس ہونے پر گرفتار

264 Views 0 2 مہینے
سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا بھائی چیک باؤنس ہونے پر گرفتار
Posted at 17 مئی-2019

کراچی۔ ایک دور میں ایم کیو ایم
کراچی کے سیاہ و سفید کی مالک تھی۔ اس کی قیادت کی مرضی کے بغیر چڑیا بھی پر نہیں مار سکتی تھی۔ اب یہ باتیں ماضی کا قصہ بن چکی ہیں۔ کراچی کی سیاست کے بااثر ترین پلیئر میں ایک نام سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا بھی تھا۔

Courtesy GeoTv

سٹی کورٹ انویسٹی گیشن پولیس نے عامر العباد کو گلستان جوہرسے گرفتار کیا

انہیں سب سے زیادہ عرصہ تک گورنر سندھ رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اب سننے میں آیا ہے کہ ان کے بھائی عامر العباد کے درمیان بھی اختلافات پیدا ہو چکے ہیں۔ عشرت العباد کا بھائی سے ہاتھ اٹھنے کے بعد ان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ سٹی کورٹ انویسٹی گیشن پولیس نے انکے بھائی عامر العباد کو گلستان جوہر سے گرفتار کیا ہے۔

ان پر طارق نیازی نامی وکیل نے چیک باؤنس ہونے کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ عامر العباد کی گرفتاری پر ان کی فیملی تھانے پہنچ گئی۔ عامر العباد کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار ان کے گھر سادہ لباس میں آئے اور عامر کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔ خاتون خانہ کا مزید کہنا ہے کہ جو چیک باؤنس ہوا وہ سٹاک پیمنٹ کا ہے گارنٹی کا نہیں۔ پولیس نے عامر العباد کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

طالبان کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے…

اسلام آباد۔ اگلے سال امریکہ کا صدارتی انتخاب ہونے جا رہاہے۔ صدر ٹرمپ دوسری ٹرم کیلئے امریکی صدر…

6 گھنٹے
طالبان کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے امریکہ پاکستان کے کردار کا خواہش مند

واٹس ایب پر تفتیشی پولیس افسران کو ہیبت…

لاہور۔ نیب لاہور پنجاب پولیس کیخلاف گجرات، ساہیوال اور شیخوپورہ ریجنز میں حکومتی خزانے کو اربوں روپے کا…

7 گھنٹے
واٹس ایب پر تفتیشی پولیس افسران کو ہیبت ناک نتائج کی دھمکیوں کا انکشاف

ایف بی آر کو جولائی کے پہلے تین…

کراچی۔ آئی ایم ایف کی منظوری اور وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد ہر پاکستان کو ٹیکس نیٹ…

7 گھنٹے
ایف بی آر کو جولائی کے پہلے تین ہفتوں میں 181 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں

مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے…

مظفر آباد۔ مون سون کا آغاز ہوتے ہی آزاد کشمیر کے دریاؤں میں ابال آنا شروع ہو جاتا…

8 گھنٹے
مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے کنارے رہنے والے کشمیری رہائشیوں کیلئے وا رننگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے