بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2019

رمضان شوگر ملز کے جعلی اکاؤنٹس کا انکشاف سامنے آ گیا

268 Views 0 3 مہینے
رمضان شوگر ملز کے جعلی اکاؤنٹس کا انکشاف سامنے آ گیا
Posted at 8 جون-2019

اسلام آباد۔ شہباز شریف کی وطن واپسی کے اعلان کے ساتھ ہی شریف خاندان کا ایک کیس سامنے آ گیا ہے۔ یوں شریف فیملی کی مشکلات میں کمی کا سردست کوئی امکان نظر نہیں آتا۔ رمضان شوگر ملز نے بھی جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کیں۔

Courtesy News Pakistan

ٹیکسی ڈرائیور سے جواب طلب کیا گیا ہے کہ وہ بتائے کہ اسکے اکاؤنٹ میں اتنے پیسے کیسے آئے؟

ٹیکسی ڈرائیور عاقل عباسی کے نام پر جعلی اکاؤنٹ بنایا گیا پھر اس کے ذریعے ٹرانزیکشن کی گئیں۔ جعلی اکاؤنٹس سے ٹرانزیکشن پر ایف بی آر نے ٹیکسی ڈرائیور کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔ ٹیکسی ڈرائیور سے جواب طلب کیا گیا ہے کہ وہ بتائے کہ اس کے اکاؤنٹ میں اتنے پیسے کیسے آئے؟

دوسری جانب ٹیکسی ڈرائیور عاقل عباسی کا کہنا ہے کہ رمضان شوگر ملز کا علم ہے اور نہ ہی کروڑوں کی ٹرانزیکشن سے کوئی تعلق ہے۔ اس کا اکاؤنٹ کس نے بنایا اور کون آپریٹ کرتا ہے۔ ان کے بارے میں اسے کچھ معلوم نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

بڑے ٹریفک حادثے کا بڑا مجرم اب بچ…

لاہور۔ پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔ یہ پنجاب پولیس کا سلوگن ہے مگر اسکی اصلی روح…

20 گھنٹے
بڑے ٹریفک حادثے کا بڑا مجرم اب بچ نہیں پائے گا

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ 2585 پوائنٹس…

کراچی۔ وفاقی بجٹ کی منظوری اور آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے بعد روپے کی قدر میں…

22 گھنٹے
ایک ہفتے کے دوران مارکیٹ 2585 پوائنٹس بڑھ گئی

بے نامی جائیدادوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا بڑا…

اسلام آباد۔ بدترین معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ کا دائرہ 55 سو ارب…

23 گھنٹے
بے نامی جائیدادوں کیخلاف کریک ڈاؤن کابڑا فیصلہ

پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر)…

لاہور۔ پنجاب کی سیاست پر تین دہائیوں سے زائد حکمرانی کرنیوالی شریف فیملی آج خود معتوب بنی ہوئی…

3 دن
پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر) پر مقدمہ درج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے