بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

رانا ثناءاللہ گھر نہیں جیل کا کھانا ہی کھائیں گے

151 Views 0 1 مہینہ
رانا ثناء اللہ گھر نہیں جیل کا کھانا ہی کھائیں گے ل
Posted at 22 جولائی-2019

لاہور۔ لاہور کی سیشن عدالت نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو جیل میں گھر کا کھانا دینے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے رانا ثناء اللہ کے وکیل کو حکم دیا کہ متعلقہ حکام سے رجوع کیا جائے جو کہ جیل سرنٹنڈنٹ ہیں۔

Courtesy Samaa

روزانہ کی بنیاد پر میڈیکل چیک اپ بھی کیا جا رہا ہے

سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے رانا ثناء الللہ کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ سماعت کے دوران جیل حکام نے سیشن جج لاہور کو رپورٹ جمع کروائی تھی اور بیان دیا تھا کہ رانا ثناء الللہ کو ان کی طبیعت کے مطابق کھانا دیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ رانا ثناء اللہ کا روزانہ کی بنیاد پر میڈیکل چیک اپ بھی کیا جا رہا ہے۔

زیر ٹرائل ملزم کو گھر کا کھانا دیا جا سکتا ہے

جیل حکام نے عدالت میں بیان دیا کہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔ اس سے پہلے رانا ثناء اللہ کے وکیل فرہاد علی شاہ نے موقف اختیار کیا کہ رانا ثناء اللہ بیمار ہیں۔ ان کی صحت کیلئے گھر کا کھانا دینے کی اجازت دی جائے اور جیل قوانین کے مطابق زیر ٹرائل ملزم کو گھر کا کھانا دیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

ہزاروں افراد ڈینگی کی شکایت لیکر ہسپتال پہنچ…

راولپنڈی۔ ڈینگی ایک خطرناک مرض ہے۔ ایک مخصوص قسم کے مچھر سے پیدا ہونیوالی اس بیماری نے چند…

29 منٹ
چار ہزار افراد ڈینگی کی شکایت لیکر ہسپتال پہنچ گئے

ڈیری فارمرز کی من مانیاں، دودھ 16 روپے…

کراچی۔ شہر قائد کے باسی ایک طرف قدرتی مسائل کا شکار ہیں تو دوسری جانب ان پر مہنگائی…

1 گھنٹہ
ڈیری فارمرز کی من مانیاں، دودھ 16 روپے لٹر مہنگا کر دیا

مریم نواز کی عدالت سے روانگی کے موقع…

لاہور۔ چودھری شوگر ملز کیس میں آج مریم نواز اور یوسف عباس کی احتساب کورٹ لاہور میں پیشی…

2 گھنٹے
مریم نواز کی عدالت سے روانگی کے موقع پر شدید بدنظمی

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

13 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے