بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر) صفدر پر مقدمہ درج

172 Views 0 4 ہفتے
پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر) پر مقدمہ درج
Posted at 22 اگست-2019

لاہور۔ پنجاب کی سیاست پر تین دہائیوں سے زائد حکمرانی کرنیوالی شریف فیملی آج خود معتوب بنی ہوئی ہے۔ کبھی ان کے ایک اشارے پر پولیس اہلکار جان کی بازی لگانے کیلئے تیار رہتے ہیں مگر اب پنجاب کا موسم بدل چکا ہے۔

Courtesy Dunya

مقدمہ ایس ایچ او اسلام پورہ کی مدعیت میں درج

کل نیب کورٹ میں مریم نواز کی پیشی کے بعد احتساب کورٹ سے روانگی کے موقع پر کیپٹن (ر) صفدر اور درجنوں افراد نے نعرے بازی اور پولیس اہلکاروں سے بدکلامی کی۔ کیپٹن (ر) صفدر نے پولیس سے ڈنڈا بھی چھین لیا۔

اس واقعہ کا پنجاب پولیس نے سخت ایکشن لے لیا ہے۔ کپیٹن (ر) صفدر اور 15 نامعلوم افراد کیخلاف پولیس سے ہاتھ پائی کرنے کے الزام میں باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ ایس ایچ او اسلام پورہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

شہری پر بدترین تشدد کرنیوالے ڈولفن اہلکار معطل

لاہور۔ پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔ ڈولفن فورس کا قیام سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے…

4 دن
شہری پر بدترین تشدد کرنیوالے ڈولفن اہلکار معطل

پولیس ریفارمز، اے ایس پیز بطور ایس ایچ او کام کریں گے

لاہور۔ پی ٹی آئی حکومت الیکشن 2018ء میں پنجاب میں پولیس اصلاحات کا نعرہ لگا کر اقتدار میں…

1 ہفتہ
پولیس ریفارمز، اے ایس پیز بطور ایس ایچ او کام کریں گے

موبائل فون پر پابندی لگانے والے آپ کون، آئی جی پنجاب کو…

لاہور۔ کہنے کو پنجاب پولیس دنیا کی چند بڑی فورسز میں سے ایک ہے مگر پچھلے دو تین…

1 ہفتہ
موبائل فون پر پابندی لگانے والے آپ کون، آئی جی پنجاب کو نوٹس

آئندہ پولیس تشدد کی ویڈیو نہ بنے، تھانوں میں موبائل فون کے…

لاہور۔ اے آئی جی آپریشنز نے صوبے بھر میں پولیس اہلکاروں پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی…

1 ہفتہ
آئندہ پولیس تشدد کی ویڈیو نہ بنے، تھانوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے