بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

پولیس نے شہری کا چیلنج قبول کر لیا

Tariq Avatar
85 Views 0 3 ہفتے
social media
Posted at 1 اکتوبر-2019

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ میں ایک شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ پستول ہوا میں لہرا کر اور فائرنگ کر کے پولیس کو چیلنج کر رہا ہے کہ مجھے پکڑ کر دکھاو ۔ پولیس نے ملزم کا چیلنج فوری قبول کرتے ہوئے چند گھنٹوں میں پکڑ کر اسے نہ صرف حوالات میں بند کیا بلکہ ایف آئی آر بھی کاٹی ہے ۔

courtesy police

ملزم کی شناخت بلاول کے نام سے ہوئی ہے اور ایف آئی آر میں لکھا ہے کہ نیوز چینل اور ٹک ٹوک میں ایک شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ پستول لہرا رہا ہے اور پولیس والوں کو چیلنج کر رہا ہے کہ مجھے پکڑ کر دکھاو ۔ جس کا نام و پتا نیوز چینل سے معلوم ہوا تو اس کی فورا تلاش شروع کی گئی۔پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزم کو جائے وقوعہ پر موجود تھا اسے موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا ۔

ایف آئی آر میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ ملزم کی جیب سے پستول بھے برآمد ہوئی اور ملزم کے پاس پستول کے لائنسیس بھی موجود نہیں تھا ۔ایف آئی آر کی مزے کی بات یہ ہے کہ پولیس نے خود مدعی بن کر ایف آئی آر کٹوائی ہے ۔

متعلقہ خبریں

خفیہ آپریشن کرنے پر پنجاب پولیس کے 6 اہلکار سندھ میں گرفتار

سندھ پولیس نے بنو عاقل میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے والے 6پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو حراست…

2 ہفتے

شہری پر بدترین تشدد کرنیوالے ڈولفن اہلکار معطل

لاہور۔ پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔ ڈولفن فورس کا قیام سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے…

1 مہینہ
شہری پر بدترین تشدد کرنیوالے ڈولفن اہلکار معطل

پولیس ریفارمز، اے ایس پیز بطور ایس ایچ او کام کریں گے

لاہور۔ پی ٹی آئی حکومت الیکشن 2018ء میں پنجاب میں پولیس اصلاحات کا نعرہ لگا کر اقتدار میں…

1 مہینہ
پولیس ریفارمز، اے ایس پیز بطور ایس ایچ او کام کریں گے

موبائل فون پر پابندی لگانے والے آپ کون، آئی جی پنجاب کو…

لاہور۔ کہنے کو پنجاب پولیس دنیا کی چند بڑی فورسز میں سے ایک ہے مگر پچھلے دو تین…

1 مہینہ
موبائل فون پر پابندی لگانے والے آپ کون، آئی جی پنجاب کو نوٹس

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

57 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے