بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

پانچ سالہ بچے کی گولی سے دادا جاں بحق

140 Views 0 1 مہینہ
پانچ سالہ بچے کی گولی سے دادا جاں بحق
Posted at 20 جولائی-2019

لاہور۔ سیانوں نے کیا خوب کہا ہے کہ اسلحہ ہمیشہ بچوں کی پہنچ سے دور رکھو مگر والدین کی معمولی لاپرواہی کا خمیازہ اکثر ان کی فیملی کو بھگتنا پڑتا ہے۔ تازہ واقعہ لاہور کے معروف علاقے اسلام پورہ میں پیش آیا جہاں پانچ سالہ بچے سے گولی چل گئی۔

واقعہ لاہور کے معروف علاقے اسلام پورہ میں پیش آیا

پانچ سالہ عارف کھیل رہا تھا کہ اچانک گولی اس کے دادا حنیف کو جا لگی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔حنیف کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

بڑے ٹریفک حادثے کا بڑا مجرم اب بچ…

لاہور۔ پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔ یہ پنجاب پولیس کا سلوگن ہے مگر اسکی اصلی روح…

2 گھنٹے
بڑے ٹریفک حادثے کا بڑا مجرم اب بچ نہیں پائے گا

ملک ریاض 25 ارب روپے کی قسط ادا…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے عدالت کے ذریعے بحریہ ٹاؤن سے رقم ادائیگی کیس کے پیسے مانگ لئے۔…

2 دن
ملک ریاض 25 ارب روپے کی قسط ادا کرے۔ سپریم کورٹ

آئی پی پیز کی ناجائز وصولیوں کا انکشاف

اسلام آباد۔ ایک دور میں ڈاکے باقاعدہ ناکے لگا کر ڈالے جاتے تھے۔ ہر علاقے میں ڈاکوؤں کی…

2 دن
آئی پی پیز کی 40 ارب ناجائز وصولیوں کا انکشاف

پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر)…

لاہور۔ پنجاب کی سیاست پر تین دہائیوں سے زائد حکمرانی کرنیوالی شریف فیملی آج خود معتوب بنی ہوئی…

2 دن
پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر) پر مقدمہ درج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے