بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے برانڈرتھ روڈ کے تاجر شیخ عرفان جاں بحق

Tariq Tariq
415 Views 0 4 مہینے
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے برانڈرتھ روڈ کے تاجر شیخ عرفان جاں بحق
Posted at 21 جولائی-2019

لاہور۔ مزنگ چونگی کے قریب نامعلوم افراد کی ایک گاڑی پر زبردست فائرنگ سے علاقے میں سراسیمگی پھیل گئی۔ یہ فائرنگ برانڈرتھ روڈ کے تاجر شیخ عرفان کی گاڑی پر کی گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی زد میں آ کر شیخ عرفان جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا گن مین رفیق خان زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ واقعہ دیرینہ عداوت کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے

پولیس کا کہنا ہے کہ گولی شیخ عرفان کو سر میں لگی۔ انہیں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ دیرینہ عداوت کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائرنگ اتنی شدید تھی کہ لوگوں کو بھاگ کر اپنی جان بچانی پڑی۔

متعلقہ خبریں

انٹرنیٹ کی نگرانی کیلئے حکومت کا متنازع کمپنی سے معاہدہ سامنے آ…

لاہور۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ویب مانیٹرنگ سسٹم کو قائم کرنے کیلئے کینیڈا کی ایک متنازع…

4 ہفتے

اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے درمیان ایک بڑا اور اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔…

1 مہینہ
اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

خفیہ آپریشن کرنے پر پنجاب پولیس کے 6 اہلکار سندھ میں گرفتار

سندھ پولیس نے بنو عاقل میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے والے 6پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو حراست…

1 مہینہ

پولیس نے شہری کا چیلنج قبول کر لیا

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ میں ایک شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ پستول ہوا میں…

2 مہینے

تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی…

وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات…

5 گھنٹے

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

4 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

2 گھنٹے
col habib

سندھ میں 5 لاکھ کتوں کو ٹیکے لگانے کا کام شروع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں این جی او اور صوبائی حکومت نے مل کر کتوں کے کاٹنے کی…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے