بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-November-2019

نجی ٹی وی چینل کے اینکر مرید عباس ساتھی سمیت کراچی ڈیفنس میں فائرنگ میں جاں بحق

Tariq Tariq
356 Views 0 4 مہینے
نجی ٹی وی چینل کے اینکر مرید عباس ساتھی سمیت کراچی ڈیفنس میں فائرنگ میں جاں بحق
Posted at 10 جولائی-2019

کراچی۔ ذاتی دشمنی یا پروفیشنل رقابت کا نتیجہ نجی ٹی وی چینل کے اینکر مرید عباس اپنے ساتھی خضر سمیت ڈیفنس خیابان جامی میں کار سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

ایس پی ساؤتھ کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے مرید عباس اور ان کے ساتھی کو ہسپتال پہنچایا مگر زخمی خضر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ ایس پی ساؤتھ کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

مرید عباس نے ٹائروں کے کاروبار میں سرمایہ کاری کی تھی

مرید عباس نے جنوری 2016ء میں ٹی وی اینکر زارا عباس سے شادی کی تھی۔ ان کی اہلیہ زارا عباس نے کہا کہ مرید عباس نے ٹائروں کے کاروبار میں سرمایہ کاری کی تھی۔ ان کے پارٹنر عاطف خان نے رات 8 بجے مرید کو فون کر کے بلایا تھا۔ اس نے مرید عباس کے پچاس لاکھ روپے دینے تھے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اینکر مرید عباس اور ان کے دوست کے قتل میں ملوث ملزم عاطف خان نے خود کو گولی مار لی جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی وی حملہ کیس، عمران خان کی بریت کی درخواست پر…

پارلیمنٹ اور پاکستان ٹیلی ویژن حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ…

5 گھنٹے

عدالت نے ابرار الحق کو ہلال احمر کے چیئرمین کا چارج سنبھالنے…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلوکار ابرابر الحق کو ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (ہلال احمر) کے چیئرمین کا عہدہ…

1 دن

عدالت کا فیصلہ عارضی ہے

اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے کہ عدالت نے فیصلہ عارضی طور پر انسانی ہمدردی کی بنیادوں…

3 دن

عدالت نے فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کو دوبارہ طلب کر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کے خلاف توہین عدالت کیس کا…

5 دن

تازہ ترین

ڈاکووں نے 4 سالہ بچی کو گولی مار دی

کراچی میں سٹریٹ کرائم تھمنے کا نام نہیں لے رہے, آئے روز ڈکیتی کے بڑھتے واقعات نے شہریوں…

14 منٹ

سیاسی اثرورسوخ ختم، پی آئی اے کا خسارا آدھا ہو کر ڈیڑھ…

قومی ائر لائن پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن (پی آئی اے) کا ماہوار خسارا کم ہو کر ڈیڑھ ارب…

1 گھنٹہ

نواز شریف فیصلے پر اپیل کرتے تو عدالت رد کر دیتی۔ فروغ…

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ حکومت اگر عدالت کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے…

2 گھنٹے

عمران خان نے بزرگ اور خواتین قیدیوں کی فہرست مانگ لی

وزیراعظم عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ پاکستان بھر کی جیلوں میں قید بچے، بزرگ، خواتین اور…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے