بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

نیب لاہور نے انہیں کھانا گھر سے منگوانے کی سہولت فراہم کی ہے

144 Views 0 1 مہینہ
نیب لاہور نے انہیں کھانا گھر سے منگوانے کی سہولت فراہم کی ہے
Posted at 11 جون-2019

لاہور۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو آج لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت مسترد ہونے کے بعد نیب لاہور نے گرفتار کر کے ٹھوکر نیاز بیگ ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا۔ یہاں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کا تفصیلی طبی معائنہ کرے گی۔

ان کے استعمال کا سامان نیب آفس پہنچا دیا گیا ہے

انہیں مخصوص لاک اپ میں رکھا جائے گا جہاں ان سے نیب ٹیم سوال و جواب پوچھے گی۔ نیب لاہور کی جانب سے حمزہ کو دی گئی سہولیات میں کھانا گھر سے منگوانے کی اجازت بھی شامل ہے۔ ان ذاتی استعمال کی اشیاء بھی گھر سے منگوانے کی اجازت دی گئی ہے۔

مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے استعمال کا سامان نیب آفس پہنچا دیا گیا ہے۔ سامان میں ان کے کپڑے، پنکھا، کولر، آئس بکس سمیت دیگر استعمال کی اشیاء شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

جج ویڈیو اسکینڈل پر شہباز شریف اور مریم…

سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا دینے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی درخواست پر…

6 گھنٹے

ارے عثمان بزدار شہباز شریف پلس بن گے

برسات کا موسم ب سڑکوں پر کھڑا پانی ، عثمان بزدار کی ڈرائیونگ اور گاڑی میں اور لوڈنگ…

11 گھنٹے
عثمان بزدار کی اشیائے خوردونوش طے شدہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

ملک چلانے کے لئیے پیسہ نہیں، ٹیکس دے۔…

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک چلانے کے لئیے پیسہ نہیں ہے۔ جیتنا ٹیکس اکھٹا…

14 گھنٹے

گاڑی میں گائے کیسے بٹھائی

مظفر گڑھ۔ چوریاں تو دنیا بھر میں ہوتی ہیں مگر ہمارے ہاں اس کیلئے کیسے کیسے اور نت…

1 دن
گاڑی میں گائے کیسے بٹھائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے