بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

مفتاح اسماعیل نے حفاظتی ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ کیوں رجوع کیا

123 Views 0 1 مہینہ
مفتاح اسماعیل نے حفاظتی ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ کیوں رجوع کیا
Posted at 19 جولائی-2019

کراچی۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی نیب کے رڈار پر آ چکے ہیں۔ نیب راولپنڈی نے کل ان کی گرفتاری کیلئے پانچ رکنی ٹیم ان کی کراچی رہائش گاہ پر بھجوائی تھی مگر گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے وہ گرفتاری سے بچ گئے۔ اب مفتاح اسماعیل نے حفاظتی ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

نیب کا گرفتاری کیلئے میرے گھر پر چھاپہ بدنیتی پر مبنی ہے

ن لیگی رہنما نے حفاظتی ضمانت کیلئے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ نیب تحقیقات کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں۔ نیب کا گرفتاری کیلئے میرے گھر پر چھاپہ بدنیتی پر مبنی ہے۔ مجھے گرفتاری کا خدشہ ہے۔ حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت منسوخ ہوئی تو نیب ٹیم بھی احاطہ عدالت میں موجود ہے۔

ان کو فوری گرفتار کر لیا جائے گا۔ واضح رہے نیب کراچی مفتاح اسماعیل کو تفتیش کیلئے کئی مرتبہ طلب کر چکی ہے۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ نیب چیئرمین جسٹس ر جاوید اقبال کی سربراہی میں ان کی گرفتاری کا حکم دے چکا ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی تم سری نگر میں جلسہ کر کے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے اسکردو میں جلسہ کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج…

1 دن

ملک ریاض 25 ارب روپے کی قسط ادا…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے عدالت کے ذریعے بحریہ ٹاؤن سے رقم ادائیگی کیس کے پیسے مانگ لئے۔…

1 دن
ملک ریاض 25 ارب روپے کی قسط ادا کرے۔ سپریم کورٹ

پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر)…

لاہور۔ پنجاب کی سیاست پر تین دہائیوں سے زائد حکمرانی کرنیوالی شریف فیملی آج خود معتوب بنی ہوئی…

2 دن
پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر) پر مقدمہ درج

نیب کی 10 نئی انکوائریز اور دو انویسٹی…

اسلام آباد۔ ایک طرف نیب کے پر کاٹ کر اختیارات محدود کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں تو…

2 دن
نیب کی 10 نئی انکوائریز اور دو انویسٹی گیشنز کی منظوری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے