بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

لاٹھی چارج اور واٹر کینن کے استعمال کے باوجود نرسز کیوں ڈٹی رہیں

159 Views 0 1 مہینہ
لاٹھی چارج اور واٹر کینن کے استعمال کے باوجود نرسز کیوں ڈٹی رہیں
Posted at 18 جولائی-2019

کراچی۔ شہر قائد کی نرسز اپنے مطالبات منوانے کیلئے طویل عرصے سے سراپا احتجاج ہیں۔ آج الاؤنسز میں اضافے اور دیگر مطالبات منوانے کیلئے نرسوں کا احتجاج جاری ہے۔ وزیراعلٰی ہاؤس کی طرف مارچ پر پولیس نے کارروائی کر کے کئی مظاہرین نرسز کو حراست میں لے لیا۔ لاٹھی چارج اور واٹر کینن کے استعمال کے باوجود نرسز منتشر ہونے کے بجائے ڈٹی رہیں۔

نرسز کا ریڈ زون کی جانب مارچ جاری

انہیں وزیراعلٰی ہاؤس جانے کی کوشش میں پی ٹی آئی چوک پر رکاوٹیں کھڑی کر کے روک لیا گیا۔ نرسز کا ریڈ زون کی جانب مارچ جاری ہے۔ رینجرز کی بھی بھاری نفری پریس کلب کے نزدیک پہنچ گئی۔ اس موقع پر لیڈی پولیس اہلکار بھی موجود ہیں۔ واٹر کینن بھی پریس کلب کے باہر پہنچ چکی ہے۔


پریس کلب کے اطراف میں بھاری نفری تعینات

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پریس کلب کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ پولیس کے لاٹھی چارج کے دوران نرسز اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کرتی دکھائی دیں۔ پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کر کے نرسز کو وزیراعلٰی ہاؤس کی جانب سے روک دیا مگر وہ اپنے مطالبات کے حق میں پوری شدت کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہیں اور زبردست نعرے بازی کر رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

بڑے ٹریفک حادثے کا بڑا مجرم اب بچ…

لاہور۔ پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔ یہ پنجاب پولیس کا سلوگن ہے مگر اسکی اصلی روح…

2 گھنٹے
بڑے ٹریفک حادثے کا بڑا مجرم اب بچ نہیں پائے گا

خیبرپختونخوا میں پولیو قطرے نہ پلانا خطرناک معاملہ…

پشاور۔ خیبرپختونخوا میں کم عمر کو پولیو کے قطرے پلانے ایک خطرناک معاملہ بنتا جا رہا ہے۔ تازہ…

6 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں پولیو قطرے نہ پلانا خطرناک معاملہ بننے لگا

آئی پی پیز کی ناجائز وصولیوں کا انکشاف

اسلام آباد۔ ایک دور میں ڈاکے باقاعدہ ناکے لگا کر ڈالے جاتے تھے۔ ہر علاقے میں ڈاکوؤں کی…

2 دن
آئی پی پیز کی 40 ارب ناجائز وصولیوں کا انکشاف

پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر)…

لاہور۔ پنجاب کی سیاست پر تین دہائیوں سے زائد حکمرانی کرنیوالی شریف فیملی آج خود معتوب بنی ہوئی…

2 دن
پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر) پر مقدمہ درج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے