بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

160 Views 0 1 مہینہ
لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت
Posted at 17 اگست-2019

لاہور۔ لوئر مال پولیس سٹیشن کی حوالات میں بند ملزم پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔ شان عرف شانی نامی ملزم کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔ حوالات میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

لوئر مال پولیس کی جانب سے ملزم کی ہلاکت کے بارے میں ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں۔ واضح رہے آئی جی پنجاب کیپٹن ”ر“ عارف نواز خان کی جانب سے پولیس تھانوں میں کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعات کی معلومات کیلئے تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگوائے گئے ہیں تاکہ ایسے واقعات کی صحیح معلومات حاصل ہو سکیں۔

متعلقہ خبریں

شہری پر بدترین تشدد کرنیوالے ڈولفن اہلکار معطل

لاہور۔ پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔ ڈولفن فورس کا قیام سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے…

4 دن
شہری پر بدترین تشدد کرنیوالے ڈولفن اہلکار معطل

پولیس ریفارمز، اے ایس پیز بطور ایس ایچ او کام کریں گے

لاہور۔ پی ٹی آئی حکومت الیکشن 2018ء میں پنجاب میں پولیس اصلاحات کا نعرہ لگا کر اقتدار میں…

1 ہفتہ
پولیس ریفارمز، اے ایس پیز بطور ایس ایچ او کام کریں گے

موبائل فون پر پابندی لگانے والے آپ کون، آئی جی پنجاب کو…

لاہور۔ کہنے کو پنجاب پولیس دنیا کی چند بڑی فورسز میں سے ایک ہے مگر پچھلے دو تین…

1 ہفتہ
موبائل فون پر پابندی لگانے والے آپ کون، آئی جی پنجاب کو نوٹس

آئندہ پولیس تشدد کی ویڈیو نہ بنے، تھانوں میں موبائل فون کے…

لاہور۔ اے آئی جی آپریشنز نے صوبے بھر میں پولیس اہلکاروں پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی…

1 ہفتہ
آئندہ پولیس تشدد کی ویڈیو نہ بنے، تھانوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے