بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-August-2019

لاہور ہائیکورٹ نے جج کو کرسی مارنے والے وکیل عمران منج کی سزا معطل کر دی

210 Views 0 2 مہینے
لاہور ہائیکورٹ نے جج کو کرسی مارنے والے عمران منج کی سزا معطل کر دی
Posted at 12 جون-2019

لاہور۔ بار اور بینچ ایک ہی گاڑی کے دو پہیے ہیں۔ گاڑی کو رواں دواں رکھنے کیلئے دونوں کا متوازن ہونا لازمی شرط سمجھا جاتا ہے مگر عدلیہ میں جوڈیشل ایکٹوازم کی وجہ سے اکثر ایسے ناخوشگوار واقعات پیش آ رہے ہیں جس سے شرفا ء کا پیشہ وکالت سخت بدنامی کا باعث بن رہا ہے۔

Courtesy Dawn

ان واقعات کا عدلیہ نے بھی سخت نوٹس لیا

ملکی عدالتوں میں ججز کیساتھ وکلاء گردی کے ایک دو نہیں بلکہ کئی واقعات سامنے آ چکے ہیں۔ اس واقعات کا عدلیہ نے بھی سخت نوٹس لیا ہے۔ دوسری جانب وکلا کا دعویٰ ہے کہ ان کا موقف سنے بغیر سزا دینا انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتا۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت کا فیصلہ معطل کر کے وکیل عمران منج کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

ٹرائل کورٹ نے دوران سماعت ایک وکیل عمران منج کی جانب سے جج کو کرسی مار کر زخمی کرنے کے واقعہ پر 18 سال قید کی سزا سنائی تھی جس پر پنجاب بھر کے وکلاء سراپا احتجاج تھے۔ اب اس کیس کی لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی تھی۔

جسٹس مظاہر علی اکبرکی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اپیل کی سماعت کی اور انسداد دہشت گردی کی عدالت کا فیصلہ معطل کر کے وکیل عمران منج کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

متعلقہ خبریں

قاضی فائزعیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس چیلنج

اسلام آباد۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں بھجوائے جانے پر ملک کی…

22 گھنٹے
قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس چیلنجز

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

23 گھنٹے
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

لاہور۔ لوئر مال پولیس سٹیشن کی حوالات میں بند ملزم پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔ شان…

24 گھنٹے
لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

1 دن
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے