بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

خفیہ آپریشن کرنے پر پنجاب پولیس کے 6 اہلکار سندھ میں گرفتار

paktv Avatar
73 Views 0 2 ہفتے
dawn
Posted at 7 اکتوبر-2019

سندھ پولیس نے بنو عاقل میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے والے 6پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو حراست میں لے لیا ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کے 6 اہلکاروں نے سندھ پولیس کو اطلاع دئیے بغیر بنو عاقل میں خفیہ کاروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

سندھ پولیس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایکشن میں آئی اور پنجاب پولیس کے چھ اہلکاروں کو خفیہ آپریشن کی اطلاع نہ دینے پر گرفتار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس نے قانون (ایس او پی) کو توڑا ہے۔ ایس او پی کے مطابق کسی بھی صوبے کی پولیس دوسرے صوبے کی پولیس کو آگاہ کیئے بغیر اس صوبے میں کسی قسم کی کاروائی نہیں کر سکتی۔ دوسری جانب سندھ پولیس کے اعلی عہدیدرانوں نے اس حوالے سے ابھی تک چپ سادھی ہوئی ہے۔

زرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دو مبینہ دہشت گردوں کاتعلق شخوپورہ اور فیصل آباد سے تھا اور وہ کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے کارکن تھے جو پنجاب میں بھی اپنی تنظیم کو متحرک کرنا چاہتے تھے۔ ریڈ بک کے مطابق مبینہ دہشت گرد سعید ڈی ایس پی کمبوہ کو شہید کرنے میں بھی ملوث تھا اور اس نے ڈی ایس پی مراتب حسین کے گھر دستی بم سے حملہ بھی کیا تھا

متعلقہ خبریں

پولیس نے شہری کا چیلنج قبول کر لیا

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ میں ایک شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ پستول ہوا میں…

3 ہفتے

شہری پر بدترین تشدد کرنیوالے ڈولفن اہلکار معطل

لاہور۔ پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔ ڈولفن فورس کا قیام سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے…

1 مہینہ
شہری پر بدترین تشدد کرنیوالے ڈولفن اہلکار معطل

پولیس ریفارمز، اے ایس پیز بطور ایس ایچ او کام کریں گے

لاہور۔ پی ٹی آئی حکومت الیکشن 2018ء میں پنجاب میں پولیس اصلاحات کا نعرہ لگا کر اقتدار میں…

1 مہینہ
پولیس ریفارمز، اے ایس پیز بطور ایس ایچ او کام کریں گے

موبائل فون پر پابندی لگانے والے آپ کون، آئی جی پنجاب کو…

لاہور۔ کہنے کو پنجاب پولیس دنیا کی چند بڑی فورسز میں سے ایک ہے مگر پچھلے دو تین…

1 مہینہ
موبائل فون پر پابندی لگانے والے آپ کون، آئی جی پنجاب کو نوٹس

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

8 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

35 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے