بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

کالا جادو کرتے ہوئے سگی ماں نے اپنے ہی دو جگر گوشوں کو جلا دیا

134 Views 0 1 مہینہ
کالا جادو کرتے ہوئے سگی ماں نے اپنے ہی دو جگر گوشوں کو جلا دیا
Posted at 21 جون-2019

لاہور۔ اسے جدید ترقی یافتہ دور کا کمال کہا جائے یا انسانیت کی پستی سگی ماں نے کالا جادو کرتے ہوئے اپنے ہی بچوں کو جلا دیا۔ اس افسوس ناک واقعہ میں اس کی پھوپھی بھی شریک جرم ہے۔ قلعہ گجر سنگھ میں سوتیلی نہیں اپنی ہی سگی ماں ڈائن بن گئی۔

متاثرہ بچوں کو جھلسی ہوئی حالت میں میوہسپتال منتقل کر دیا گیا

اس نے مبینہ طور پر کالا جادو کرتے ہوئے دو بچوں کو جلا دیا۔ متاثرہ بچوں کو جھلسی ہوئی حالت میں میوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملزمہ کے شوہر نے تصدیق کی ہے کہ اس کی اہلیہ انیتا بی بی نے اپنی تین سالہ بیٹی مریم اور دو سالہ بیٹے جارج کو گلے میں رسی ڈال کر جلایا۔

ملزمہ انیتا تین روز قبل اپنے بچوں کو پھوپھی کے گھر لے کر گئی تھی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دونوں بچوں کا جسم مختلف حصوں سے جلا ہوا ہے۔ اس کے گلے پر رسیوں کا نشان بھی موجود ہے۔ قلعہ گجر سنگھ پولس نے ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں

لاہور میں 19 سالہ ملازمہ کا بے رحمی…

لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن سے اغواء ہونے والی 19 سالہ گھریلو ملازمہ بازیاب نہ کرائی جا سکی…

9 گھنٹے

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

13 گھنٹے

گٹر سے روٹی تلاش کرنے والے لوگ

کچھ لوگ گٹر کو صاف خرکے اپنا اور اپنے بچوں کے لیے حلال رزق تلاش کرتے ہیں لیکن…

17 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

17 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے