بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-August-2019

قبائلی اضلاع کی 16 نشستوں پر 2 جولائی کو ہونیوالے الیکشن ملتوی

204 Views 0 2 مہینے
قبائلی اضلاع کی 16 نشستوں پر 2 جولائی کو ہونیوالے الیکشن ملتوی
Posted at 12 جون-2019

پشاور۔ فاٹا کے خیبر پختونخوا میں ضم کے بعد قبائلی اضلاع میں 16 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 2 جولائی کو انتخابات ہونا تھے مگر وہاں دوبارہ شورش سر اٹھانے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے انتخابات ملتوی کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک درخواست بھجوائی گئی تھی۔

Courtesy Express Tv


قبائلی اضلاع میں بیرونی افراد کی آمد پر بھی پابندی عائد

الیکشن کمیشن نے 16 نشستوں پر 18 دنوں کیلئے انتخابات ملتوی کر دئیے ہیں۔ گزشتہ دنوں خاڑکمر میں تین آرمی افسران اور ایک اہلکار کی شہادت کے بعد قبائلی اضلاع کے ڈپٹی کمشنر نے علاقے میں دفعہ 144 نافذ کر کے کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی پر پابندی عائد کر دی تھی۔ قبائلی اضلاع میں بیرونی افراد کی آمد پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔

واضح رہے خیبرپختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن سے قبائلی اضلاع
میں انتخابات 20 روز کیلئے ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔ ان انتخابات کو ملتوی کرنے کیلئے صوبائی حکومت نے 6 وجوہات بھی بیان کی تھیں۔

متعلقہ خبریں

لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

لاہور۔ لوئر مال پولیس سٹیشن کی حوالات میں بند ملزم پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔ شان…

24 گھنٹے
لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

شہید لانس لائیک تیمور اسلم کی نماز جنازہ…

لاہور۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ ملک کیلئے شہادتوں کی تاریخ رقم کرنیوالی پاک آرمی کو ہمیشہ…

1 دن
شہید لانس لائیک تیمور اسلم کی نماز جنازہ لاہور میں ادا

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس پھر طلب…

اسلام آباد۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ تبدیل کرنے، اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر نیا لائحہ عمل بنانے…

1 دن
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس پھر طلب کر لی گئی

شیخ رشید انگلینڈ میں بھارت کے خلاف احتجاج…

بھارت کے یوم آزادی پر ہزاروں لوگ جب لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر…

2 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے