بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

فرشتہ کو انصاف دو

234 Views 0 2 مہینے
Posted at 21 مئی-2019

اسلام آباد۔ رمضان المبارک کو خیر و برکت اور رحمتوں کا مہینہ کہا جاتا ہے۔ اس مبارک مہینے میں شیطان بھی بند کر دیا جاتا ہے مگر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک معصوم کلی کے ساتھ ہونیوالی بدترین درندگی پر انسانیت بھی شرما گئی۔ 10 سالہ لڑکی کو پانچ روز قبل اسلام آباد کے علاقے علی پور سے اغوا کیا گیا۔

ورثا کی جانب سے پولیس پرعدم تعاون اور مقدمہ تاخیر سے درج کرنے کا الزام

گزشتہ رات اس کی مسخ شدہ نعش جنگلا ت سے مل گئی۔ ابتدائی پولیس رپورٹ کے مطابق معصوم بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ تھانہ شہزاد ٹاؤن میں 19 مئی کو درج کیا گیا تھا۔

فرشتہ کے والد بے بسی پر رو رہے

پوسٹ مارٹم کے بعد لڑکی کی نعش ورثا کے حوالے

پوسٹ مارٹم کے بعد لڑکی کی نعش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ ورثا کی جانب سے پولیس پر عدم تعاون اور مقدمہ تاخیر سے درج کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس پانچ روز تک مقدمہ درج کرنے میں ٹال مٹول سے کام لیتی رہی۔

وفاقی دارالحکومت کی سماجی تنظیموں نے اس انسانیت سوز واقعہ اور پولیس کے عدم تعاون پر سخت احتجاج کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

لاہور میں 19 سالہ ملازمہ کا بے رحمی…

لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن سے اغواء ہونے والی 19 سالہ گھریلو ملازمہ بازیاب نہ کرائی جا سکی…

9 گھنٹے

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

13 گھنٹے

اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو…

لاہور۔ سیاست میں رواداری کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور اسے سیاست کا حسن بھی کہا جاتا ہے…

17 گھنٹے
اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو قصوروار قرار دے دیا

پچیس جولائی کو لاہور میں یوم سیاہ کا…

لاہور۔ پچس جولائی کو مسلم لیگ نے لاہور میں یوم سیاہ جلسے کا اعلان کر رکھا ہے۔ چیئرنگ…

18 گھنٹے
پچیس جولائی کو لاہور میں یوم سیاہ کا جلسہ ضرور کریں گے۔ ن لیگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے