بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

اسلام آباد ہائیکورٹ سے طبی بنیادوں پر ریلیف کی استدعا

136 Views 0 4 ہفتے
اسلام آباد ہائیکورٹ سے طبی بنیادوں پر ریلیف کی استدعا
Posted at 20 مئی-2019

اسلام آباد۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے حلیف انہیں قسمت کا دھنی اور لاڈلہ بھی کہتے ہیں۔ ہر مرتبہ بڑی سے بڑی مشکل سے باآسانی نکل جاتے ہیں۔ البتہ العزیزیہ کیس میں سپریم کورٹ نے انہیں 10 سال قید کی سزا سنائی جبکہ الیون فیلڈ کیس میں بھی سات سال قید کی سزا ہوئی۔

عدالت عظمٰی سے طبی بنیادوں پر علاج کیلئے عبوری ضمانت اور بیرون ملک جانے کی اجازت استدعا کی۔ اس پر عدالت عظمٰی نے انہیں چھ ہفتوں کی عبوری ضمانت پر رہائی کا حکم اور بیرون ملک جانے کی استدعا مسترد کر دی تھی۔

Courtesy Earth news

درخواست میں چیئرمین نیب، سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹ لکھپت کو فریق بنایا گیا ہے

اب نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر طبی بنیادوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس کیس میں درخواست ضمانت دائر کر دی ہے۔ درخواست میں چیئرمین نیب، سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹ لکھپت کو فریق بنایا گیا ہے۔

واضح رہے 8 ستمر 2017ء کو نواز شریف اور انکے بچوں کیخلاف العزیزہ، فلیگ شپ، ایون فیلڈ یفرنسز دائر کئے گئے۔ 19 اکتوبر 2017ء کو العزیزیہ اور 20 اکتوبر کو فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف پر فرد جرم عائد ہوئی۔ ایوان فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10، مریم نواز کو 7 اور کیپٹن ’ر‘ محمد صفدر کو ایک سال قید کی سزا ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 ستمبر کو تینوں کی سزائیں معطل کر دیں۔ 24 ستمبر 2018ء کو العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو 7 سال قید کی سزا ہوئی۔ البتہ فلیگ شپ ریفرنس میں انہیں بری کر دیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

5 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے