بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

امتیاز شیخ بھی نیب کے رڈار پر آ گئے

152 Views 0 1 مہینہ
امتیاز شیخ بھی نیب کے رڈار پر آ گئے
Posted at 13 جولائی-2019

کراچی۔ سابق صدر آصف زرداری کے بعد اب سندھ کے کئی وزراء بھی نیب کے رڈار پر آ گئے ہیں۔ صوبائی وزیر سندھ برائے توانائی امتیاز شیخ کیخلاف نیب نے انکوائری کا فیصلہ کر لیا۔

Courtesy Dawn

ان کیخلاف نیب کو درخواست موصول ہوئی تھی

ان پر ضلع کورنگی میں تیس ایکڑ غیر قانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ امتیاز شیخ نے الاٹمنٹ این سی پلاٹ نمبر چوبیس پر کی۔ ان کیخلاف نیب کو درخواست موصول ہوئی تھی۔ ان پر بورڈ آف ریونیو کے اعلٰی افسران کی مدد سے سرکار کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

بورڈ آف ریونیو افسران کیساتھ ملکر تیس ایکڑ اراضی الاٹ کی

انہوں نے بورڈ آف ریونیو افسران کیساتھ ملکر تیس ایکڑ اراضی الاٹ کی۔ دو ہزار پانچ میں غیر قانونی قبضے سے متعلق اینٹی کرپشن میں مقدمہ بھی درج کروایاگیا تھا۔ واضح رہے کہ سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سہیل اور دیگر بھی نیب کے رڈار پر آ چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

مریم نواز کی عدالت سے روانگی کے موقع…

لاہور۔ چودھری شوگر ملز کیس میں آج مریم نواز اور یوسف عباس کی احتساب کورٹ لاہور میں پیشی…

2 گھنٹے
مریم نواز کی عدالت سے روانگی کے موقع پر شدید بدنظمی

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

13 گھنٹے

مسلہ کشمیر، حکومتی اقدام پر ن لیگ کے…

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…

17 گھنٹے

شہباز شریف کو کالم نویسی مبارک

طارق منیر بٹ لاہور۔ پرانی کہتاوت ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے مگر آج کی تیز…

22 گھنٹے
شہباز شریف کالم نویسی مبارک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے