بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

احتساب عدالت نے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کیس میں مریم نواز کو طلب کر لیا

92 Views 0 2 ہفتے
احتساب عدالت نے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کیس میں مریم نواز کو طلب کر لیا
Posted at 9 جولائی-2019

اسلام آباد۔ پاکستان کی سیاست میں ایک مرتبہ پھر ہلچل مچل گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کیخلاف متنازع ویڈیو عوامی سطح پر لانے کے بعد اعلٰی عدلیہ کی جانب سے اس کیس میں انہیں نوٹس کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Courtesy Dunya

ایوان فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر 19 جولائی کو طلب

مریم نواز کو احتساب عدالت کی جانب سے العزیز ریفرنس کیس میں سات سال کی سزا سنائی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے وہ ضمانت پر ہیں۔ اب ایوان فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر انہیں احتساب کورٹ نے 19 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔

نوٹس احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جاری کیا

انہیں یہ نوٹس احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جاری کیا۔ نیب نے ان کیخلاف جعلی دستاویزات پر ٹرائل کیلئے درخواست دی تھی۔ نیب کا کہنا ہے کہ ایوان فیلڈ ریفرنس میں ان کی پیش کردہ ٹرسٹ ڈیڈ جعلی نکلی تھی۔

متعلقہ خبریں

لاہور میں 19 سالہ ملازمہ کا بے رحمی…

لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن سے اغواء ہونے والی 19 سالہ گھریلو ملازمہ بازیاب نہ کرائی جا سکی…

9 گھنٹے

جیل سے اے سی، ٹی وی ہٹانے کی…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں اتحاد…

10 گھنٹے
وزیراعظم عمران خان کا کیپٹل ارینا ون میں امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

13 گھنٹے

لاہور شہر کی سڑکوں پر گڑھے نظر نہیں…

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں کو تعمیر و مرمت کی ہدایت کردی، حکام…

13 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے