بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-August-2019

ہنجروال میں جڑواں بہن بھائی آٹے کی پیٹی میں گرکر دم گھٹنے سے جاں بحق

321 Views 0 3 مہینے
ہنجروال میں جڑواں بہن بھائی آٹے کی پیٹی میں گرکر دم گھٹنے سے جاں بحق
Posted at 18 مئی-2019

لاہور۔ بسا اوقات ایسا حادثہ جنم لیتا ہے جو ساری زندگی کیلئے غریب والدین کیلئے روگ بن جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ ہنجروال کے علاقہ تھانہ والی گلی میں واقع گھر میں پیش آیا۔ اس افسوس ناک واقعہ میں دو جڑواں بہن بھائی کھلتے ہوئے آٹے کی پیٹی میں گر کے دم گھنٹے سے دم توڑ گئے۔

پولیس نے ضروری کارروائی کرکے لاشیں ورثہ کے سپرد کر دی ہیں

دونوں جڑواں بہن بھائی 6 سالہ کامران اور بہن بینش تھے۔ ہنجروال پولیس نے ضروری کارروائی کرکے لاشیں ورثہ کے سپرد کر دی ہیں۔

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

23 گھنٹے
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

لاہور۔ لوئر مال پولیس سٹیشن کی حوالات میں بند ملزم پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔ شان…

24 گھنٹے
لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

1 دن
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ…

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

3 دن
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے