بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

ہم میں برداشت ختم یا نفسیاتی مریض بن رہے ہیں

157 Views 0 1 مہینہ
ہم میں برداشت ختم یا نفسیاتی مریض بن رہے ہیں
Posted at 13 جولائی-2019

لاہور۔ اسلام ایک ایسا مذہب ہے جو سب سے زیادہ زور برداشت اور رواداری پر دیتا ہے مگر آج ہمارے ہاں اس چیز کی سب سے زیادہ کمی پائی جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے ہی معاشرے میں کئی خرابیاں پیدا ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ تازہ واقعہ لاہور میں پیش آیا جہاں ہاتھ سے اشارہ کرنے پر بیس سالہ نوجوان پر نامعلوم گاڑی سوار ملزمان نے چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا۔

Courtesy Twitter

بیس سالہ عادل جناح ہسپتال میں زیر علاج ہے

بیس سالہ عادل جناح ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ ڈاکٹرز نے اس کی حالت خطرے سے باہر قرار دے دی ہے۔ زخمی عادل کے بھائی عمیر کا کہنا ہے کہ پولیس نے انہیں الٹر ساؤنڈ کرنے کے بعد کل میڈیکل رپورٹ دینے کا کہنا ہے۔ عادل کی فیملی کا کہنا ہے کہ وہ حفیظ سنٹر سے موبائل خریدنے گیا تھا۔

اس کی کسی سے دشمنی بھی نہیں ہے

اس کی کسی سے دشمنی بھی نہیں ہے۔وہ ٹھوکر نیاز بیگ ایڈن ویلیو ہوم کا رہائشی ہے۔ اس کا مزید کہنا ہے کہ حملہ آور گاڑی میں سوار تھے۔ اس نے صرف انہیں ہاتھ کا اشارہ کیا جس پر گاڑی والوں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔

عادل کے بھائی عمیر کا کہنا ہے کہ جوہر ٹاؤن پولیس نے انہیں آج دن کا وقت دیا ہے۔ ہم نے پولیس سے سی سی ٹی وی فوٹیج مانگی ہے تاکہ نامعلوم ملزمان کیخلاف تشدد اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کروا سکیں۔

متعلقہ خبریں

ہزاروں افراد ڈینگی کی شکایت لیکر ہسپتال پہنچ…

راولپنڈی۔ ڈینگی ایک خطرناک مرض ہے۔ ایک مخصوص قسم کے مچھر سے پیدا ہونیوالی اس بیماری نے چند…

29 منٹ
چار ہزار افراد ڈینگی کی شکایت لیکر ہسپتال پہنچ گئے

مریم نواز کی عدالت سے روانگی کے موقع…

لاہور۔ چودھری شوگر ملز کیس میں آج مریم نواز اور یوسف عباس کی احتساب کورٹ لاہور میں پیشی…

2 گھنٹے
مریم نواز کی عدالت سے روانگی کے موقع پر شدید بدنظمی

عدنان گیلانی کی تقرری میں شاہد خاقان کا…

اسلام آباد۔ سابق حکمران شاہد خاقان عباسی من پسند افسران کو کیسے نوازتے رہے۔ اس کا بھانڈا اب…

1 دن
عدنان گیلانی کی تقرری میں شاہد خاقان کا کیا مفاد تھا

اہم انٹرنیشنل ائرپورٹ پر برقی نظام لگانے کا…

لاہور۔ جدید ٹیکنالوجی سے جہاں انسانی زندگیوں کو حادثات سے بچانا ممکن ہے وہاں ایسے خطرات کو کم…

1 دن
اہم انٹرنیشنل ائرپورٹ پر برقی نظام لگانے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے