بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

گورنر ہاؤس جانے کے اصرار پر مذاکرات ناکام ہوئے تو پولیس نے نرسز کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی

79 Views 0 2 ہفتے
گورنر ہاؤس جانے کے اصرار پر مذاکرات ناکام ہوئے تو پولیس نے نرسز کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی
Posted at 10 جولائی-2019

کراچی۔ جمہوریت کا سب سے بڑا حسن عام آدمی کو احتجاج کا حق ہے مگر جمہوری دور میں سب سے زیادہ حق تلفی عام آدمی کی ہوتی ہے۔ شہر قائد کی نرسز اپنے حق کیلئے سراپا احتجاج بنی ہوئی ہیں۔ حکومت سندھ نے کراچی میں نرسز کے ساتھ مذاکرات کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ کو مذاکرات کی ذمہ داری سونپی تھی۔ مذاکرات ناکام ہونے پر پولیس نے مظاہرین نرسز کو حراست میں لینا شروع کر دیا۔

Courtesy Dunya

پولیس نے بیرئیر لگا کر مظاہرین کو پریس کلب کے نزدیک روک لیا

نرسز نے بھرپور مزاحمت کرتے ہوئے گورنر ہاؤسز کی جانب پیش قدمی جاری رکھی۔ کراچی میں نرسز اپنے مطالبات کے حق میں ایک ہفتے سے ہڑتال پر ہیں۔ نرسز نے گورنر ہاؤس کی جانب پیش قدمی شروع کی تو پولیس کی بھاری نفری نے بیرئیر لگا کر مظاہرین کو پریس کلب کے نزدیک روک لیا۔

نرسز کی جانب سے سخت مزاحمت دیکھنے میں آئی

واضح رہے وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تو نرسز گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج ریکارڈ کروانا چاہی ہیں۔ تاہم پولیس نے انہیں روک کر گرفتاریاں شروع کر دیں۔ اس دوران نرسز کی جانب سے سخت مزاحمت دیکھنے میں آئی۔

متعلقہ خبریں

جیل سے اے سی، ٹی وی ہٹانے کی…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں اتحاد…

10 گھنٹے
وزیراعظم عمران خان کا کیپٹل ارینا ون میں امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

گٹر سے روٹی تلاش کرنے والے لوگ

کچھ لوگ گٹر کو صاف خرکے اپنا اور اپنے بچوں کے لیے حلال رزق تلاش کرتے ہیں لیکن…

17 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

17 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

17 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے