بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ قتل پر دکھ کا اظہار

100 Views 0 4 ہفتے
ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ قتل پر دکھ کا اظہار
Posted at 23 مئی-2019

لاہور۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ معصوم فرشتہ کیساتھ پیش آنیوالے بیہمانہ واقعہ پر دلی دکھ کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنیوالے ادارے ہمارے بچوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکے ہیں۔

جب تک یہ استحصالی نظام ہے ہمارے بچے قتل اور یتیم ہوتے رہیں گے

قصور کی زینب کا واقعہ ہمارے بوسیدہ سسٹم کو بدلنے کیلئے ایک ٹیسٹ کیس تھا مگر افسوس اس کے بعد بھی درجنوں واقعات ہوئے جن کا نوٹس نہیں لیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب تک یہ استحصالی نظام ہے ہمارے بچے قتل اور یتیم ہوتے رہیں گے۔

معطلیوں سے کچھ نہیں ہوگا، پولیس کی تشکیل نوکی جائے۔ ظلم کی ہر داستان کے پیچھے پولیس کا گھناؤنا کردار کارفرما ہوتا ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس نے آلہ کار کا کردار ادا کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

5 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے