بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

بڑی خبر، شبہاز شریف کے اثاثے منجمد

170 Views 0 1 مہینہ
بڑی خبر، شبہاز شریف کے اثاثے منجمد
Posted at 15 جولائی-2019

لاہور۔ شریف خاندان کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کوٹ لکھپت جیل کے قیدی جبکہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما حمزہ شہباز شریف نیب کی زیر حراست ہیں۔ اب شہباز شریف کے گرد بھی گھیرا تنگ ہو گیا ہے۔

Courtesy Dawn

ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن اور دیگر اثاثے بھی منجمد ہوں گے

نیب کا شہباز شریف کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن اور دیگر اثاثے بھی منجمد ہوں گے۔ شریف خاندان نے ٹیلی گرافک ٹرانسفر کے ذریعے ناجائز اثاثے بنائے۔ قیمتی گاڑیوں کے خلاف پہلے ہی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔

پلی گرافک ٹرانسفر کا مطلب مختلف اکاؤنٹس سے پیسوں کا تبادلہ اور پھر اصل مالک کے اکاؤنٹ تک پہنچانا ہے۔ واضح رہے حکومت پنجاب کے ترجمان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ چور اور ڈاکوؤں کے نہ صرف اثاثے ضبط ہوں گے بلکہ ان جیل یاترا پر بھی جانا ہو گا۔

متعلقہ خبریں

مودی تم سری نگر میں جلسہ کر کے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے اسکردو میں جلسہ کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج…

1 دن

ملک ریاض 25 ارب روپے کی قسط ادا…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے عدالت کے ذریعے بحریہ ٹاؤن سے رقم ادائیگی کیس کے پیسے مانگ لئے۔…

1 دن
ملک ریاض 25 ارب روپے کی قسط ادا کرے۔ سپریم کورٹ

پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر)…

لاہور۔ پنجاب کی سیاست پر تین دہائیوں سے زائد حکمرانی کرنیوالی شریف فیملی آج خود معتوب بنی ہوئی…

2 دن
پولیس سے ہاتھ پائی کرنے پر کیپٹن (ر) پر مقدمہ درج

نیب کی 10 نئی انکوائریز اور دو انویسٹی…

اسلام آباد۔ ایک طرف نیب کے پر کاٹ کر اختیارات محدود کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں تو…

2 دن
نیب کی 10 نئی انکوائریز اور دو انویسٹی گیشنز کی منظوری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے