بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

بڑے ٹریفک حادثے کا بڑا مجرم اب بچ نہیں پائے گا

116 Views 0 4 ہفتے
بڑے ٹریفک حادثے کا بڑا مجرم اب بچ نہیں پائے گا
Posted at 24 اگست-2019

لاہور۔ پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔ یہ پنجاب پولیس کا سلوگن ہے مگر اسکی اصلی روح کو بروئے کار لانے کا فیصلہ اب لاہور ٹریفک پولیس نے اپنے کندھوں پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کارخیر میں لاہور ٹریفک پولیس کے سی ٹی او لیاقت ملک کا بڑا سرگرم کردار ہے۔

Courtesy PakWheels

پولیس خود مدعی بنے گی۔ مقدمہ چلایا جائیگا

موصوف بڑے دبنگ اور اللہ لوک قسم کے انسان ہیں۔ جب سے لاہور میں آئے ہیں ٹریفک پولیس کو سدھارنیکے مشن پر لگے ہوئے ہیں۔ لاہور میں ہیلمٹ کے استعمال کو سو فیصد یقینی بنانا ان کا ایک بڑا کارنامہ ہے۔ ٹریفک پولیس میں کرپٹ مافیا کی بیخ کنی کا بھی فریضہ انجام دیا۔

اب ایک اور اہم کام کرنے کا ارادہ باندھ لیا ہے۔ سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے کہ بڑے ٹریفک حادثے کا بڑا مجرم اب بچ نہیں پائے گا۔ سٹی ٹریفک پولیس خود مدعی بنے گی۔ مقدمہ چلایا جائیگا۔ لاہور ٹریفک پولیس نے تمام سیکٹر انچارج کو مراسلہ بھی جاری کر دیا۔

قانونی کارروائی نہ ہونے پر ملزم کو ڈرائیور دوبارہ شڑک پر آ کر حادثات کا باعث بنتے ہیں۔ جن کیسز میں مدعی کارروائی نہیں کرے گا۔ وہاں سیکٹر انچارج خود مدعی بنے گا۔

متعلقہ خبریں

شہری پر بدترین تشدد کرنیوالے ڈولفن اہلکار معطل

لاہور۔ پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔ ڈولفن فورس کا قیام سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے…

5 دن
شہری پر بدترین تشدد کرنیوالے ڈولفن اہلکار معطل

پولیس ریفارمز، اے ایس پیز بطور ایس ایچ او کام کریں گے

لاہور۔ پی ٹی آئی حکومت الیکشن 2018ء میں پنجاب میں پولیس اصلاحات کا نعرہ لگا کر اقتدار میں…

1 ہفتہ
پولیس ریفارمز، اے ایس پیز بطور ایس ایچ او کام کریں گے

موبائل فون پر پابندی لگانے والے آپ کون، آئی جی پنجاب کو…

لاہور۔ کہنے کو پنجاب پولیس دنیا کی چند بڑی فورسز میں سے ایک ہے مگر پچھلے دو تین…

1 ہفتہ
موبائل فون پر پابندی لگانے والے آپ کون، آئی جی پنجاب کو نوٹس

آئندہ پولیس تشدد کی ویڈیو نہ بنے، تھانوں میں موبائل فون کے…

لاہور۔ اے آئی جی آپریشنز نے صوبے بھر میں پولیس اہلکاروں پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی…

1 ہفتہ
آئندہ پولیس تشدد کی ویڈیو نہ بنے، تھانوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے