بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

13-November-2019

اکبرایکسپریس کا حادثہ شیخ رشید اور محکمہ کی لاپرواہی کا منہ بولتا ثبوت ہے

Tariq Tariq
351 Views 0 4 مہینے
اکبر ایکسپریس کا حادثہ شیخ رشید اور محکمہ کی لاپرواہی اور غیر سنجیدگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
Posted at 11 جولائی-2019

لاہور۔ آج رحیم یار خان میں اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں 11 قیمتی جانوں کا ضیاع اور 100 کے لگ بھگ افراد زخمی ہو گئے۔ اس حادثے کے خلاف مسلم لیگ ن کی رکن کنول لیاقت نے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ اکبر ایکسپریس حادثے میں ایک درجن کے لگ بھگ جانوں کا ضیاع تشویش ناک ہے۔

Courtesy Twitter

حکومت وزیر ریلوے سے وزارت کا قلمدان واپس لے

قراداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید فوری اپنے عہدے سے استعفٰی دیں۔ بصورت دیگر وفاقی حکومت وزیر ریلوے سے فوری وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے۔ دوسری جانب اپوزیشن رہنما بلاول بھٹو زرداری نے بھی اکبر ایکسپریس حادثے میں جاں بحق ہونیوالی 11 قیمتی جانوں پر سخت افسوس اور دکھ کا اظہار کیا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس حادثے کی رپورٹ آنے تک شیخ رشید مستعفی ہو جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مشرف دور میں بھی شیخ رشید نے ریلوے کا محکمہ تباہ کر دیا۔ ریلوے کے محکمے کی طرح آج ملک کو بھی چلایا جا رہا ہے۔ عوام کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی گئی ہیں

متعلقہ خبریں

پاک بھارت کرتارپور معاہدے پر دستخط ہو گئے

”بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے“ بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے کرتاپور منصوبے پر دستخط کا…

3 ہفتے

آج ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم منایا جا رہا ہے

لاہور۔ شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔…

3 ہفتے

سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات منانے کیلئے سکھ یاتری…

3 ہفتے
سکھوں کا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

داتا گنج بخشؒ کے 976ویں عرس کی تین روزہ تقریبات جوبن پر…

لاہور۔ عظیم صوفی بزرگ و امام الاولیا الشیخ السید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کا…

4 ہفتے

تازہ ترین

بارودی سرنگ دھماکا ، 3 فوجی شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 3 پاک فوج کے جوان شہید جبکہ 1 کے زخمی…

57 منٹ
نوشہرہ میں بم ناکارہ بنانا پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا

وفاقی وزراء جنہوں نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف…

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت تو دی مگر جن وزراء نے…

3 گھنٹے

بچوں سے زیادتی کرنے والے گینگ کا سربراہ سرکاری آفسر نکلا

راولپنڈی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو بچوں کے ساتھ زیادتی کی لائیو ویڈیو…

4 گھنٹے

ذمہ دار کون، کاٹنے والا کتا یا حکمران

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیئے جانا چاہیے یا نہیں، ملک بھر میں اس…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے